آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
رس ملائی کھائی ھے، بڑے جتن کرنے پڑے اسے ڈھونڈنے کے لیئے۔ سچ کہا ھے کسی نے کہ یہ زبان کا چسکا ھے ہی بہت بُرا:raisedeyebrow:
 

حسن علوی

محفلین
بس پھر تو کھا ہی لینی تھی رس ملائی اگر خود بناتا تو، کچھ کا کچھ بن جاتا مگر رس ملائی یقیناً نہیں:rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
کھانی تو بےشک میں‌نے ہی تھی مگر میں اتنا بڑا خطرہ مول نہیں لینا چاہتا تھا، ہاں اگر کسی اور پر تجربہ کرنا ہوتا تو اور بات تھی۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں ناشتہ کرنے لگا ہوں۔ جس نے کرنا ہو وہ اپنے خرچے پر خود ہی کر لے۔ یہاں آنے جانے سے تو سستا ہی پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوفی پی رہا ہوں، کڑوی کسیلی، پھیکی، سب کو دعوت عام ہے۔ میرے دفتر میں مفت میں ملتی ہے۔
 

زینب

محفلین
جی نہیں ہم مفت کی کافی نہیں پیتے۔میں گوبھی والا پراٹھا بنانے لگی ہوں کھان ہے تو آجایئں بھائی جی
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں گوبھی والا پراٹھا نہیں کھاتا اور ویسے بھی میں نے بھنڈیاں کھا لی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top