پوسٹ کریں گے تو میں دیکھوں گی بھی نا ۔۔۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 19، 2009 #685 یہ وقت تو کھانے کا نہیں ہے البتہ میں ایک گلاس پانی پی لیتی ہوں یہاں لیکھنے کیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2009 #686 لیکن میں تو تقریباً روزانہ ہی کھاتا ہوں۔ اور مجھے پسند بھی بہت ہے۔
فہیم لائبریرین جنوری 20، 2009 #687 ابھی ابھی ناشتہ کیا ہے۔ اور اب چسکیاں مار مار کر چائے کی پیالی بھی خالی کرڈالی ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #689 ابھی میں نے زعتر منگوایا ہے۔ ساتھ میں کوک مل جائے گی۔ یہ طالوت کہاں ہیں، نظر نہیں آئے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #694 مجھے بھی بہت پسند ہیں بینگن اور چاول (جیہ کے سننے کا کوئی خدشہ نہیں)۔
عسکری معطل جنوری 20، 2009 #695 شمشاد نے کہا: کیوں بھائی ایسا طلم کیونکر ہوا آپ کے ساتھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب کوئ زندگی اپنی مرضی سے گزارے ایسا اکثر ھوتا ھے پھر۔
شمشاد نے کہا: کیوں بھائی ایسا طلم کیونکر ہوا آپ کے ساتھ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب کوئ زندگی اپنی مرضی سے گزارے ایسا اکثر ھوتا ھے پھر۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #697 abdullah007 نے کہا: جب کوئ زندگی اپنی مرضی سے گزارے ایسا اکثر ھوتا ھے پھر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے کہا تھا کہ خالہ کے گھر کے چکر لگایا کریں، زندگی سہل ہو جائے گی۔ اور یہ کیا آپ نے بھی انکل کہنا شروع کر دیا۔ +ہتھوڑا+ ارے وہ باکسنگ والے شتونگڑے کہاں گئے، نہیں تو ناک آؤٹ بھی کرتا۔
abdullah007 نے کہا: جب کوئ زندگی اپنی مرضی سے گزارے ایسا اکثر ھوتا ھے پھر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لیے کہا تھا کہ خالہ کے گھر کے چکر لگایا کریں، زندگی سہل ہو جائے گی۔ اور یہ کیا آپ نے بھی انکل کہنا شروع کر دیا۔ +ہتھوڑا+ ارے وہ باکسنگ والے شتونگڑے کہاں گئے، نہیں تو ناک آؤٹ بھی کرتا۔
ف ف۔قدوسی محفلین جنوری 20، 2009 #698 ہم نے تو ابھی سلاد،چاول اور مرغی کھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اسکے بعد چائے پی لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اب ہم سب گپ شپ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے تو ابھی سلاد،چاول اور مرغی کھائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اسکے بعد چائے پی لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اب ہم سب گپ شپ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 20، 2009 #699 قیمہ کھایا ہے مرغے کا، اس میں کہیں کہیں آلو بھی تھے۔ ساتھ میں ڈھیر ساری سلاد، اور آخر میں چائے سے فل سٹاپ لگایا ہے۔
قیمہ کھایا ہے مرغے کا، اس میں کہیں کہیں آلو بھی تھے۔ ساتھ میں ڈھیر ساری سلاد، اور آخر میں چائے سے فل سٹاپ لگایا ہے۔