کیا گھر میں پکائے تھے یا پکے پکائے لائے تھے؟
فاروقی معطل نومبر 6، 2008 #164 زین زیڈ ایف نے کہا: ابھی ناشتہ کررہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ساڑھے گیارہ بجے ناشتے کی کوئی نیئی قسم متعارف کروائی آپ نے............؟
زین زیڈ ایف نے کہا: ابھی ناشتہ کررہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ ساڑھے گیارہ بجے ناشتے کی کوئی نیئی قسم متعارف کروائی آپ نے............؟
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2008 #165 بھائی جب گیارہ بجے سو کر اٹھیں گے تو ناشتہ ساڑھے گیارہ ہی ہو گا ناں۔
زینب محفلین نومبر 6، 2008 #167 لو یہاں ایک ہم ہیں جو ایک بجے بھی ناشتہ کرتے ہیں انہیں گیارہ پے احتراض ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2008 #168 میں نے تو ابھی دوپہر کا کھانا کھایا ہے اور اب چائے کا انتظار ہے۔ بس آتی ہی ہو گی۔
جیا راؤ محفلین نومبر 8، 2008 #176 شمشاد نے کہا: ویسے برگر کے ساتھ بیبسی اچھی لگتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے مرنڈا کے سوا کوئی ڈرنک نہیں پسند ناں۔۔ ابھی سموسے اور مرنڈا۔۔۔
شمشاد نے کہا: ویسے برگر کے ساتھ بیبسی اچھی لگتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے مرنڈا کے سوا کوئی ڈرنک نہیں پسند ناں۔۔ ابھی سموسے اور مرنڈا۔۔۔
محسن حجازی محفلین نومبر 8، 2008 #177 مرنڈا ہم کو بھی بہت مرغوب ہے۔ بگز بنی کا ایک اشتہار بھی آیا کرتا تھا اس ضمن میں۔ بلکہ ہماری سب سے چھوٹی خالہ تو ہم کو بگز بنی ہی کہتی ہیں ہماری شرارتوں کے سبب۔
مرنڈا ہم کو بھی بہت مرغوب ہے۔ بگز بنی کا ایک اشتہار بھی آیا کرتا تھا اس ضمن میں۔ بلکہ ہماری سب سے چھوٹی خالہ تو ہم کو بگز بنی ہی کہتی ہیں ہماری شرارتوں کے سبب۔
زین لائبریرین نومبر 8، 2008 #178 مار کھار ہا ہوں جس نے کھانی ہو آجائے جی واپسی کی فکر نہ کرے، ایمبولینس کی سہولت بھی دستیاب ہے
فاروقی معطل نومبر 8، 2008 #179 زین بھائی ایسی چیزیں وافر مقدار میں کھایا کریں ........صحت اچھی رہتی ہے.......ویسے مفعول "سینڈل "تو نہیں ہے نا.......؟
زین بھائی ایسی چیزیں وافر مقدار میں کھایا کریں ........صحت اچھی رہتی ہے.......ویسے مفعول "سینڈل "تو نہیں ہے نا.......؟
زین لائبریرین نومبر 8، 2008 #180 farooqi1 نے کہا: زین بھائی ایسی چیزیں وافر مقدار میں کھایا کریں ........صحت اچھی رہتی ہے.......ویسے مفعول "سینڈل "تو نہیں ہے نا.......؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی تندرسی کا راز میں سمجھ گیا نہیں، مابدولت کو معالج خاص نے سینڈل کھانے سے سختی سے منع کیا ہے
farooqi1 نے کہا: زین بھائی ایسی چیزیں وافر مقدار میں کھایا کریں ........صحت اچھی رہتی ہے.......ویسے مفعول "سینڈل "تو نہیں ہے نا.......؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی تندرسی کا راز میں سمجھ گیا نہیں، مابدولت کو معالج خاص نے سینڈل کھانے سے سختی سے منع کیا ہے