آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ہاہاہا کچھ بھی"" پیا "" مت کرو عبدللہ سعودیہ میں ہو پکڑے گئے تو ہت جوتے پڑیں گے
 

عسکری

معطل
نہیں ایک تو تھکا ہوں اور میں آج بھی اسی سمندر پر تھا جس کی تصویریں دیکھی آج نہایا تھا وہاں پر تصویریں نہیں بنائی تھی اور بناتا بھی تو لگانے کی نا ہوتی۔کل بھی وہاں کچھ کام ہے پرسوں جائیں گے انجوائے کرنے تو فوٹو لیں گے اور3 گھنٹے سمندر میں ڈبلی لگائیں گے آج تھکا ہوا تھا 1 گھنٹے سے زیادہ تیراکی کی تو اور بھی تھک گیا۔اب سونا ہے اور کل کام ہے پھر۔

آدمی بکھرا ہو تو جو ہاتھ لگے پی لے یہ جدہ ہے اس کو سعودیہ سے الگ دیکھا کرو ۔
 

عسکری

معطل
مجھے تو پانی سے بہت ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پر میں بچبن سے تیراکی کرتا ہوں اور یہ تو بہت حسین سمندر اور سوئمنگ پول ہے بہت مزہ آتا ہے وہاں مجھے۔نیلا نیلا پر سکون سمندر اور میں ساتھ میں بہت سی پیلی کالی مچھلیاں۔:grin:
 

زینب

محفلین
پر میں بچبن سے تیراکی کرتا ہوں اور یہ تو بہت حسین سمندر اور سوئمنگ پول ہے بہت مزہ آتا ہے وہاں مجھے۔نیلا نیلا پر سکون سمندر اور میں ساتھ میں بہت سی پیلی کالی مچھلیاں۔:grin:

یہاں آس پاس ہر طرف سمندر ہی سمندر ہونے کے باوجود میں زندگی میں کبھی کشتی میں نہیں بیٹھی
 

ف۔قدوسی

محفلین
میں نے ابھی ناشتہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے مزیدار نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلئے 2کپ کپ پی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top