طالوت
محفلین
بلا تبصرہ کیوں ؟ پھر سے غور کر لیں اپنی تحریر پر اگر نہ سمجھ سکیں تو خادم حاضر ہےکیوں بھلا
پہلی بات سے میں بھی اتفاق کرتی ہوں کیا زبردست بات کہی ہے میں بھی اسی لیے یہاںچھوٹا ہو یا بڑا سب کا نام لیتی ہوں۔ ویسے مجھے یہاں سب آپی یا ادی کہتے ہیں
چھبیسلگتا ہے کہ جلدی میں ت کو ب لکھ گئے
ارے آپ تو واقعی میں چھوٹے ہیں جبکہ میں بڑا سمجھ کر خوا مخواہ رعب میں آجاتی تھیاب سے میں رعب جمایا کرونگی ۔سعود، محسن اور اب آپ

ویسے شکل صورت سے لوگوں کا "ت" پر ہی اصرار ہے
اور رعب اور میں

وسلام