آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

نزرانھ بٹ

محفلین
اصل میری غلطیوں کو دیکھوگے تو گنتے گنتے تھک جاو گے۔ میرا تعلق پشاور سے ہے اور میری اردو گرایمر بھی انتہائی کمزور ہے۔ اس فورم میں کبھی کبھی سیکھ جاونگی۔ انشا اللہ
 

عمر سیف

محفلین
اصل میری غلطیوں کو دیکھوگے تو گنتے گنتے تھک جاو گے۔ میرا تعلق پشاور سے ہے اور میری اردو گرایمر بھی انتہائی کمزور ہے۔ اس فورم میں کبھی کبھی سیکھ جاونگی۔ انشا اللہ
ؤ لکھنے کے لیے شفٹ+ڈبلیو دبائیں جاؤ۔ گرائمر ئ لکھنے کے لیے "یو" دبائیں۔ اور ء لکھنے کے لیے شفٹ+یو دبائیں۔
کوئی بات نہیں تعلق پشاور سے ہے تو کیا یہاں اردو بہتر ہوجائے گی آپ کی۔
 
Top