آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

نزرانھ بٹ

محفلین
تو اس میں وضاحت مانگنے کی کیا بات ہے۔ اگر کو ئی بندہ روزے کے دن کہتا ہے کہ میں جا کہ کچھ کھاتا ہوں تو اسکا مطلب یہی ہوتا ہے کہ اّس نے روزہ بہیں رکھا
 

فلک شیر

محفلین
کھانے کی بات ہورہی تھی گرائمر اور اردو سیکھنے بیٹھ گئی۔
کابلی پلاؤ کس کس نے کھائی ہے اور کس کس کو پسند ہے۔
DSC_0081.JPG
اس کی ترکیب بتا دیں............تاکہ کسی دن ٹرائی کیا جائے.................
 

S. H. Naqvi

محفلین
ادھر 16 گھنٹے سے بھی کچھ زیادہ کا روزہ ہے پنڈی میں۔۔۔۔۔۔۔! اس وقت تو پیاس کا احساس ہے بس مگر پھر بھی گھر میں بیگم نے کافی کچھ بنایا ہوا ہے،
فروٹ چاٹ،
fruit-chat.jpg

دہی بھلے،
dahivada%20072.JPG

پکوڑے آلو والے
tumblr_mmy1fiD6FB1s2sncto1_1280.jpg

، لیموں پانی اور شربت جام شیریں دودھ ڈال کے۔۔۔۔۔!
images

images

بیگم سے یاد آیا کہ پشاور سے تعلق ہونے کی وجہ سے بہت کھایا ہے کابلی پلاؤ اور ہر دفعہ لذیذ ہی پایا ہے مگر اس دن ادھر ہسپتا ل روڈ سے لیا تھا مگر کچھ مزا نہ آیا خاص کر جو بھوٹ تھا بالکل روکھا پھیکا، ذرا تر مال نہیں تھا۔۔۔۔۔:biggrin:
 

عینی شاہ

محفلین
Top