نہیں اب اتنی بری کنڈیشن بھی نہیں ہوتی تھی انکی کچھ نہ کچھ تو مل ہی جاتا ہوگاہمیں افسوس ہے ان پر جو آپکا موبائیل لے جاتے ہوں گے اور ساری رات سوچتے ہوں گے کہ اس کا کیا کریں نا بیچ سکتے ہین نا استمال کر سکتے ہیں نا پھینک سکتے ہیں
بولتی تو نہیں ہوں ۔۔لیکن آپکو کیا مسلہ ہے بھلکڑ بھائی ۔ میں نے آپ سے ایسا کچھ نہیں کہا کہ آپ مجھے ایسا بولیں ۔
اچھا اب ناراض نہ ہون ۔میں نے ایکسپلین تو کر دیا تھا نا کہ کراس کیوں ملا ۔۔اور آپ شور کیوں مچا رہے ہیں کراس والی بات پر ۔۔۔جب کراس ملتا ہے تو چپ کر کے لےلیتے ہیں شور مچا کر دوسروں کو نہیں باتاتے کہ دیکھو بھئی دیکھو مجھے کراس ملاکوئی نہیں میں اب ناراض ہوں تم سے ، تم نے زخمی کر دیا ہے میرے معصوم دل کو اور تم کہاں بچی ہو اب تو کراس دے دے کر اتنی بڑی اور پکی ہو گئی ہو۔
سیدھی نہیں پوری جلیبی بن گئی ہو اب
ہاں رکشے کا کرایہ اور 2 سموسے ایک پیپسی بیچنے جانے والے کو بچتے تھےنہیں اب اتنی بری کنڈیشن بھی نہیں ہوتی تھی انکی کچھ نہ کچھ تو مل ہی جاتا ہوگا
ذرا پھر سے غور کر لو تھوڑامحسن وقار علی بھائی آپ بھی متفق کرنے والوں میں شامل ہیں بھلکڑ بھائی والی پوسٹ پر ؟؟؟وجہ اسکا مطلب آپ نے اس بات کو انجوائے کیا ویری بیڈ
بٹ آپکو کیسے چلا پتہ اتنی ڈیڈیلیزہاں رکشے کا کرایہ اور 2 سموسے ایک پیپسی بیچنے جانے والے کو بچتے تھے
ہمارے اپنے زرائع ہیں آپکو بھائی دیتے تھے ؟ بھائی پتا ہے ؟ بھائی لوگ ہی تو چھین جاتے ہین موبائیلبٹ آپکو کیسے چلا پتہ اتنی ڈیڈیلیز
بٹ آپ نے متفق کیا انکی پوسٹ کو بس ۔۔مجھے نہیں پتہ میں نی بول ری اب اپ سےذرا پھر سے غور کر لو تھوڑا
میں نے تمہاری پوسٹ کو متفق کیا ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں تم سے اتفاق کرتا ہوں
اگر بھلکڑ بھائی کی بات سے اتفاق کرتا تو اس کو "متفق" کی ریٹنگ نہ دیتا
بٹ میرے تو اپنے بھائی دیتے تھے نا وہ غنڈے بھائی نہیں عسکری بھائیہمارے اپنے زرائع ہیں آپکو بھائی دیتے تھے ؟ بھائی پتا ہے ؟ بھائی لوگ ہی تو چھین جاتے ہین موبائیل
چلو ناراضگی چھوڑ دوبٹ آپ نے متفق کیا انکی پوسٹ کو بس ۔۔مجھے نہیں پتہ میں نی بول ری اب اپ سے
بھائی بھائی ہوتا ہے اپنا ہو یا پرایا موبائیل دینے والا ہو یا لینے والابٹ میرے تو اپنے بھائی دیتے تھے نا وہ غنڈے بھائی نہیں عسکری بھائی
ہاں یہ کوئی طریقہ ہے بھلا اپ کو بہن کا ساتھ دینا چاہیئے کتنے برے طریقے سے انھوں نے میرا مزاق بنایا ہےچلو ناراضگی چھوڑ دو
لے لی واپس "متفق" کی ریٹنگ
دیئر آر ٹو کائنڈز آف بھائیزبھائی بھائی ہوتا ہے اپنا ہو یا پرایا
بے شک جا کر سابق وزیر اعلی بلوچستان سے پوچھ لیںدیئر آر ٹو کائنڈز آف بھائیز
ہاں یہ کوئی طریقہ ہے بھلا اپ کو بہن کا ساتھ دینا چاہیئے کتنے برے طریقے سے انھوں نے میرا مزاق بنایا ہے
کونسا پہلی بار بنایا ہےہاں یہ کوئی طریقہ ہے بھلا اپ کو بہن کا ساتھ دینا چاہیئے کتنے برے طریقے سے انھوں نے میرا مزاق بنایا ہے
آپ بتا دیں نا ۔۔اب میں بلوچستان جاؤں ایویں اتنی دوربے شک جا کر سابق وزیر اعلی بلوچستان سے پوچھ لیں