عینی شاہ
محفلین
اب میں نے آپکو کراس دے دینا ہے اب آپ میرا مزاق بنا رہے اگر بہن کی سائیڈ نہیں لے رہے تو ۔۔ایسے تو نہ کریں عسکری بھائیکونسا پہلی بار بنایا ہے
اب میں نے آپکو کراس دے دینا ہے اب آپ میرا مزاق بنا رہے اگر بہن کی سائیڈ نہیں لے رہے تو ۔۔ایسے تو نہ کریں عسکری بھائیکونسا پہلی بار بنایا ہے
اور ہمیں کونسا کراس پہلی بار ملے گا ابھی 5 منٹ پہلے اپ نے دیا ہے ایک کراس ہم تو کراس بڑھا کر ان پر ایک دھاگا کھولیں گےاب میں نے آپکو کراس دے دینا ہے اب آپ میرا مزاق بنا رہے اگر بہن کی سائیڈ نہیں لے رہے تو ۔۔ایسے تو نہ کریں عسکری بھائی
اووووووووووووووووووووو یس یس ۔۔۔وہ تھریڈ تو میں نے کھولنا ہے آپکا تھینک گاڈ آپ نے ریمائنڈ کرا دیااور ہمیں کونسا کراس پہلی بار ملے گا ابھی 5 منٹ پہلے اپ نے دیا ہے ایک کراس ہم تو کراس بڑھا کر ان پر ایک دھاگا کھولیں گے
جی انہوں نے ٹھیک کہا تھا بھائی بھائی ہوتا ہے بس انسان بھائی بن کر دیکھے تو ۔ ہم لوگ اپنی بہنوں کو بہن سمجھتے ہین باقیوں کو لڑکیاں بچیاں اور نا جانے کیا کیا اس لیے کہا تھا ۔ میں تو آجکل ہر کسی کو بہن بنائی جا رہا ہوں جب سے نکاح ہوا ہے اب بے دھڑک ساری دنیا کو بہن بنا لیا ہےآپ بتا دیں نا ۔۔اب میں بلوچستان جاؤں ایویں اتنی دور
صرف 20 باقی ہیں عسکری بھائی کے محفل کے پہلے "کراسی ڈبل سنچورین" ہونے میںاووووووووووووووووووووو یس یس ۔۔۔ وہ تھریڈ تو میں نے کھولنا ہے آپکا تھینک گاڈ آپ نے ریمائنڈ کرا دیا
اوکےجی بلکل اب سارے میں تو نہیں دوں گی بٹ تھریڈ تو میں بناؤں گی کوئی اور بنائے گا تو کراس پڑیں گے اسے بہت سارے محسن بھائی یہ نگرانی آپ کے زمے اوکے
تو مجھے خود بنانی چاہیے نا تاکہ میرا تو فائدہ ہوجی بلکل اب سارے میں تو نہیں دوں گی بٹ تھریڈ تو میں بناؤں گی کوئی اور بنائے گا تو کراس پڑیں گے اسے بہت سارے محسن بھائی یہ نگرانی آپ کے زمے اوکے
کہاں کم دیتے ہیںمین جتنی بھی بکواس کروں وہ میری وردی کی وجہ سے کم کم ہی دیتے ہین کراس
جی نہیں میں نے بنانا ہے بس آپکا فائدہ کیسے ہو گا اس میں یہ تو بتائیں نا ذراتو مجھے خود بنانی چاہیے نا تاکہ میرا تو فائدہ ہو
میں اپنی کارکردگی سے مطمعن نہیں اور ادھر میں نے کراس والا کام کیا ادھر بھائی لوگ بھاگ کر میرے بڑے ساجد بھائی کو شکایت لگوا کو میرا پروجیکٹ وہیں بند کرا دیتے ہین ۔ یہ عارف کریم کدھر ہے یار اتنے دن سے اس سے بھی کاشفی بھائی سے بہت کمائی ہوتی ہے کراس کی مجھےکہاں کم دیتے ہیں
محفل کے سب سے بڑے "کراسی" آپ ہی ہیں
میرے کراس بڑھیں گےجی نہیں میں نے بنانا ہے بس آپکا فائدہ کیسے ہو گا اس میں یہ تو بتائیں نا ذرا
یہ تو سوچا نہیں تھا میں نے محفل کا پہلا انسان جیسے کراس ملنے پر خوشی ہو رہی ہے دیٹس دا سپرٹمیرے کراس بڑھیں گے
آپ کو "کراسوں" کا اتنا ہی شوق ہے تو مجھے کہیں میں دے دیتا ہوںمیرے کراس بڑھیں گے
بی ڈفرنٹیہ تو سوچا نہیں تھا میں نے محفل کا پہلا انسان جیسے کراس ملنے پر خوشی ہو رہی ہے دیٹس دا سپرٹ
ریکارڈ بن گیا نا اب مجھے کیا شوق ہوتا پبلک نے جو دیا ہم نے خؤشی سے رکھ لیاآپ کو "کراسوں" کا اتنا ہی شوق ہے تو مجھے کہیں میں دے دیتا ہوں