پردیسی
محفلین
پہلا موبائل میٹرولا کا ہم نے پاکستان میں ایک کمپنی ہوتی تھی پاکٹیل ان سے بہت زیادہ قیمت پر لیا تھا۔جب موبائل فون عام اور منے منے سے ہوئے اور ان میں سمیں ڈلنی شروع ہوئیں تو ہم نے سوچا اس کو بیچ دیں۔
قصہ مختصر ہال روڑ پر لے گئے وہاں اس وقت اکادکا ہی دکانیں ہوتی تھیں۔ایک دوکاندار نے اس کی قیمت پچاس روپے لگا کر ہم پر احسان عظیم کر دیا۔باقیوں نے کہہ دیا کہ اسے عجائب گھر میں دے دیں۔۔۔
ہم نے سوچا عجائب گھر والے بھی اسے کوڑے میں ہی پھینکیں گے۔اس سے تو اچھا ہے ہم اسے اپنی کسی محبوبہ کو تحفہ میں دے دیویں۔۔۔سو دے دیا ۔۔آپ یقین کریں اس فون کی اب بھی پوجا ہوتی ہے۔۔جب کبھی اپنی اس محبوبہ کے گھر جانا ہوتا ہے صاف شفاف اس کے بیڈ روم میں پڑا ملتا ہے۔
اس کے بعد بہت سے فون استمال کئے۔۔
آج کل ہمارے پاس HUAWEI ہے ۔۔۔ اور ہم اسی میں خوش ہیں