محسن وقار علی
محفلین
ابھی کہاں حد ہوئی ہےھممم ممم یعنی کہ۔۔۔ ۔۔۔ حد ہی ہو گئی۔۔۔ ۔
یہ تو آغاز ہے ابھی
ابھی کہاں حد ہوئی ہےھممم ممم یعنی کہ۔۔۔ ۔۔۔ حد ہی ہو گئی۔۔۔ ۔
ابھی کہاں حد ہوئی ہے
یہ تو آغاز ہے ابھی
نایاب بھائی اب بات 9 یا 10 ہزار تک جا ہی پہنچی ہے تو آرام سے گلیکسی پاکٹ سیٹ خرید لیں۔۔۔
انٹرنل میموری 3 جی بی ہے۔۔۔ اور مائیکرو ایس ڈی کارڈ بھی لگ جاتا ہے۔
اینڈرائڈ سیٹ ہے۔ اور تمام ایپلیکشن بہترین چلتی ہیں۔۔۔ سکائپ پر ویڈیو چیٹ نہ ہوگی کہ فرنٹ کیمرا نہیں ہے۔۔ لیکن اگر بیک کیمرہ استعمال کر لیں تو وہ بھی ممکن ہے۔۔
مزید بھی اس رینج میں سیٹ دستیاب ہیں۔۔۔ لیکن اینڈرائڈ میں یہی ہے۔۔ اگر یہ نہیں پسند آتا تو بتائیں۔۔۔ پھر آپ کو نوکیا آشا سیریز کے فیچرز بتاتے ہیں۔۔۔
برادر سب کو بھول جائیں ۔۔۔ پندرہ سے سولہ ہزار خرچ کریں اور ہمارے جیسا HUAWEI خرید لائیں۔۔۔بس آپ سمجھیں گے آپ نے آئی فون خرید لیا۔۔۔اگر آپ کو اس فون کا مزا نہ آئے تو فون کو رکھ کر اس کا بل مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔بہت شکریہ بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مزید رینج کو پھیلائیں ۔ اور نوکیا " آشا سیریز " کے بارے بھی آگہی دیں ۔ شاید کہ بات بن جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
سوری بہنا لیکن میرے کہنے کا مطلب تھا کہ بہن کو اتنا تو پتہ ہی ہوگا کہ کسی چیز پر مرنا کیا ہوتا بھائی محب علوی صاحب آپ کو مرنے کے بارے میں بتایا تھا اور محترم عسکری بھائی کو دیکھو جلتی پر تیل پھینکنے کا کام کر رہے ہیںبولتی تو نہیں ہوں ۔۔لیکن آپکو کیا مسلہ ہے بھلکڑ بھائی ۔ میں نے آپ سے ایسا کچھ نہیں کہا کہ آپ مجھے ایسا بولیں ۔
جزاک اللہبرادر سب کو بھول جائیں ۔۔۔ پندرہ سے سولہ ہزار خرچ کریں اور ہمارے جیسا HUAWEI خرید لائیں۔۔۔ بس آپ سمجھیں گے آپ نے آئی فون خرید لیا۔۔۔ اگر آپ کو اس فون کا مزا نہ آئے تو فون کو رکھ کر اس کا بل مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔
اس سے زیادہ اس کی کیا تعریف کروں
نایاب بھائی آشا سیریز تو سستی ہے۔۔ میں تو صرف سکائپ کے حوالے سے کہہ رہا تھا۔۔۔بہت شکریہ بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مزید رینج کو پھیلائیں ۔ اور نوکیا " آشا سیریز " کے بارے بھی آگہی دیں ۔ شاید کہ بات بن جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ پیشکش صرف نایاب بھائی تک محدود ہے۔۔۔برادر سب کو بھول جائیں ۔۔۔ پندرہ سے سولہ ہزار خرچ کریں اور ہمارے جیسا HUAWEI خرید لائیں۔۔۔ بس آپ سمجھیں گے آپ نے آئی فون خرید لیا۔۔۔ اگر آپ کو اس فون کا مزا نہ آئے تو فون کو رکھ کر اس کا بل مجھے بھجوا دیجئے گا۔۔
اس سے زیادہ اس کی کیا تعریف کروں
لڑکے ہیں نہ خرچہ کرنے کوعام طور پہ لڑکیاں موبائلز پر زیادہ خرچا نہیں کرتی کیونکہ اُن کا بڑا خرچا کپڑوں میں خرچ ہوتا ہے اس کے علاوہ جیولری ،جوتے میک اپ پالر وغیرہ کا بھی خرچا ہوتا ہے لڑکیوں کے زیادہ خرچے ہیں ۔موبائل رکھ بھی لیں تو وہ زیادہ تر بیلنس سے فارغ ہی ہوتا ہے ۔
میرا نام نا ڈالو بھئی ہر مدعے میں میں پہلے ہی بہت ہائی لیول کا بدنام آدمی ہوں اس محفل کا
اور مجھے بلک بیری کیا کی بورڈ تھونپ ڈالا ہے جیسے مکھیاں بیٹھی ہوں فون پر میں نے تو کسی کو زبردستی کا گفٹ کر دیا تھاہممم م۔۔۔
میں نے بے تحاشا موبائل تبدیل کیے ہیں میرا شوق ہی یہ ہے جس سے میرے گھر والے بے حد تنگ ہیں ابھی دو دن پہلے ہی ایک نیا فون لیا ہے بلک بیری بولڈ آئی فون ذہر لگتا ہے مجھے
لڑکے ہیں نہ خرچہ کرنے کو
ہینس مشہور زمانہ ڈائیلاگ "بیلنس نہیں ہے"
تو ہم نے "چنگا" ہونے کا دعویٰ کیا کب
اتنے چنگے وی نہیں ہو تسی خرچا کرنے والے
ویسے مجھے موبائل کی زیادہ ضرورت بھی نہیں پڑتی ۔زیادہ تر میری سس ہی میرا موبائل استعمال کرتی ہے فیس بک کے لیئے
ہم تو خود مگتے ہین بہن جی
اتنے چنگے وی نہیں ہو تسی خرچا کرنے والے
ویسے مجھے موبائل کی زیادہ ضرورت بھی نہیں پڑتی ۔زیادہ تر میری سس ہی میرا موبائل استعمال کرتی ہے فیس بک کے لیئے
نہیں بھی ہیں تو شادی کے بعد ہوجائے گے منگتےہم تو خود مگتے ہین بہن جی
آپ اتنی بری بری باتیں نا کریںنہیں بھی ہیں تو شادی کے بعد ہوجائے گے منگتے