لیں جناب ایک اور ووٹ کا اضافہ شہروں میں شہر بس لاہور ہی ہے۔
میں بھی محبت کرتا ہوں کراچی سے لیکن پسند مجھے لاہور ہے۔
میں اس بات کو نہیں مانتا
کیوں کے یہاں کراچی میں کافی ایسے لوگ ہیں۔
جن کے ماشاء اللہ سے لاہور میں اپنا گھر بار ہے۔
کوئی پریشانی بھی نہیں۔
لیکن پھر بھی وہ یہاں کراچی میں چھڑوں کی سی زندگی گزار رہے ہیں۔
ہر شخص کے حالات علیحدہ ہوتے ہیں ،اب یہ تو وہی بتا سکتے ہیں کہ وہ چھڑوں کی سی زندگی کیوں گزار رہے ہیں ،کئی لوگ تو جاب کے سلسلے میں اور کئی اپنی ذاتی وجوہات کی وجہ سے مختلف شہروں میں مقیم ہوتے ہیں لیکن اپنا شہر تو اپنا ہی ہوتا ھے نا، کیا خیال ھے، اب آپ بھی تو لوگوں کو انسانیت سکھانے لاہور اتے ہی رھے ہیں
چلیں میرا آنے کا فائدہ تو نظر آیا
سہرا اور میرے سر
ارے نہیں بھئی میں نے اپنا سر ابھی شادی والے سہرے کے لیے بچا کر رکھا ہوا ہے