11-16 کے بارے میں کیا خیال ہے؟سوچ رہا ہوں مین لینز تبدیل کر لوں۔ فی الحال نائکن 18-135 ہے۔ ایک تو امیج سٹیبلائزیشن چاہتا ہوں اور دوسرے وائڈ اینگل کچھ بڑھانا چاہتا ہوں۔
ٹوکینا کا؟11-16 کے بارے میں کیا خیال ہے؟
جی ٹوکینا کا ہی۔ٹوکینا کا؟
ایک آپشن تو وہی ہے۔ مگر اس کے نتیجے میں لینز کی تعداد میں اضافہ ہو جائے گا اور سارے لینز ساتھ لے کر پھرنا مزید مشکل ہو جائے گا۔
دوسری آپشن یہ ہے کہ 16-85 یا 16-80لے لوں۔ 85 سے بعد کی رینج میرے ٹیلی فوٹو زوم سے کور ہو جائے گی۔ کل سائز اور وزن میں بھی فرق نہیں پڑے گا۔
16-80 فاسٹ بھی ہے۔ ڈی 500کے ساتھ کٹ کے طور پر بھی آتا ہے مگر قیمت ابھی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔جی ٹوکینا کا ہی۔
16-80 بھی اچھی آپشن ہے ویسے۔ ان کی قیمتوں میں فرق کا مجھے اندازہ نہیں ہے۔
جی واقعی قیمتیں دیکھ کر تو اوسان ہی خطا ہو گئے ہیں۔ ایسے میں ٹوکینا ہی ایک مناسب آپشن دکھائی دے رہی ہے۔16-80 فاسٹ بھی ہے۔ ڈی 500کے ساتھ کٹ کے طور پر بھی آتا ہے مگر قیمت ابھی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔
نائکن جس سستروی سے اس سال نئے کیمرے انائونس کر رہا ہے مشکل ہی لگتا ہے کہ ڈی 7200 کا متبادل اگلے سال آئے اور مجھے اگلے بڑے پلان سے پہلے نیا کیمرہ لینا ہےڈی 7200 ہی پسند آیا ہے مگر سوچ رہا ہوں کہ نائکن اکثر دو سال بعد سیریز کا نیا ماڈل لاتا ہے تو موسم بہار تک انتظار کروں یا نہیں۔
میڈیم فارمیٹ کیمرہ کیوں نہیں ٹرائی کرتے؟مجھے اگلے بڑے پلان سے پہلے نیا کیمرہ لینا ہے
سائز اور وزن۔ میڈیم فارمیٹ تو ایف ایکس سے بھی بڑا اور بھاری ہے۔
اگر نائکن کا ہی لینا ہے تو فی الوقت بہترین یہ ہے:سائز اور وزن۔ میڈیم فارمیٹ تو ایف ایکس سے بھی بڑا اور بھاری ہے۔
میرا کیمرہ اور لینزز میرے ساتھ پورا پورا دن ہائک پر جاتے ہیں۔ زیادہ وزن تھکا کر رکھ دے گا۔
میڈیم فارمیٹ بہت مہنگا بھی ہے اور اس کی مارکیٹ بہت کم ہے۔
55 ملی میٹر سے زیادہ والا لینز ٹرائی پاڈ کے بغیر مزہ نہیں دیتا۔ آپ کیسے 135 تک والے کو استعمال کر رہے ہیں؟سوچ رہا ہوں مین لینز تبدیل کر لوں۔ فی الحال نائکن 18-135 ہے۔ ایک تو امیج سٹیبلائزیشن چاہتا ہوں اور دوسرے وائڈ اینگل کچھ بڑھانا چاہتا ہوں۔
احتیاط کہ شٹرسپیڈ تیز رہے55 ملی میٹر سے زیادہ والا لینز ٹرائی پاڈ کے بغیر مزہ نہیں دیتا۔ آپ کیسے 135 تک والے کو استعمال کر رہے ہیں؟
ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وی آر والا فاسٹ لینز لینا چاہتا ہوں۔55 ملی میٹر سے زیادہ والا لینز ٹرائی پاڈ کے بغیر مزہ نہیں دیتا۔ آپ کیسے 135 تک والے کو استعمال کر رہے ہیں؟
فل فریم کیمرہ اور اس کے لینز بھاری ہوتے ہیں۔ ڈی 7200 کے بارے سوچ رہا ہوںاگر نائکن کا ہی لینا ہے تو فی الوقت بہترین یہ ہے:
Nikon D750 | Camera of the Year | FX-Format Wi-Fi Camera
یہ بھی اچھا ہے۔فل فریم کیمرہ اور اس کے لینز بھاری ہوتے ہیں۔ ڈی 7200 کے بارے سوچ رہا ہوں
بڑے سائز کا سینسر۔ یعنی کم نائز۔ لہذا آپ زیادہ آئی ایس او پر تصویر کھینچ سکتے ہیں۔
احتیاط کہ شٹرسپیڈ تیز رہے
میری فوٹوگرافی زیادہ تر جنگلی حیات اور قدرتی مناظر تک محدود ہے۔ قدرتی مناظر تو ہو جاتے ہیں مگر جنگلی حیات بالخصوص جو متحرک ہو، وہاں مسئلہ ہو جاتا ہے۔ اسی طرح کم روشنی میں بھی تصویر کشی میں مشکل ہوتی ہےایک وجہ یہ بھی ہے کہ وی آر والا فاسٹ لینز لینا چاہتا ہوں۔
55 ملی میٹر کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ایک اہم فوکل لینتھ پر ختم ہو جاتا ہے اور لینز بار بار تبدیل کرنا پڑتا ہے
مگر جنگلی حیات کے لئے تو انتہائی زوم اور فاسٹ لینز کی ضرورت ہوتی ہےمیری فوٹوگرافی زیادہ تر جنگلی حیات اور قدرتی مناظر تک محدود ہے۔ قدرتی مناظر تو ہو جاتے ہیں مگر جنگلی حیات بالخصوص جو متحرک ہو، وہاں مسئلہ ہو جاتا ہے۔ اسی طرح کم روشنی میں بھی تصویر کشی میں مشکل ہوتی ہے