یاز
محفلین
زبردست جناب۔ڈی 7200
لینز بھی نیا لیں گے کوئی، یا پہلے والے ہی؟
نیز کون کون سے لینز آپ کے زیرِ استعمال ہیں ابھی؟
زبردست جناب۔ڈی 7200
ڈی 80 اور 18-135 ملی میٹر لینز بیگم کو دے رہا ہوں۔زبردست جناب۔
لینز بھی نیا لیں گے کوئی، یا پہلے والے ہی؟
نیز کون کون سے لینز آپ کے زیرِ استعمال ہیں ابھی؟
ڈی 7200 پر اپگریڈ کرنے کے ہفتے کے اندر ہی انٹرنیٹ پر افواہیں کہ گرمیوں میں ڈی 7300 آ رہا ہے
ہائے افسوسڈی 7200 پر اپگریڈ کرنے کے ہفتے کے اندر ہی انٹرنیٹ پر افواہیں کہ گرمیوں میں ڈی 7300 آ رہا ہے
لیکن فوٹوگرافر اپنی تصویر لینے کے شوقین تو نہیں ہوتےمیرا خیال ہے اس معاملے میں سب سے خوش نصیب شخص وہ ہے جس کا دوست فوٹوگرفر ہو کیوں کہ بندہ اپنے بھاری بھرکم وزنی کیمرے سے خود کی تصویر لینے سے تو رہا
اسی لیے فوٹوگرافر دوست ہونا چاہیے تاکہ اپنی نہیں تو ہماری فوٹوز لیتے رہا کریںلیکن فوٹوگرافر اپنی تصویر لینے کے شوقین تو نہیں ہوتے
اسی لیے فوٹوگرافر دوست ہونا چاہیے تاکہ اپنی نہیں تو ہماری فوٹوز لیتے رہا کریں
میرا ایک فوٹوگرافر دوست ہے بڑی اچھی تصویریں کھینچتا رہتا ہے ہم سب کی
یعنی سیلفیوں کے شوقین ہیںذاتی طور پر میں اپنے موبائل فون کا کیمرہ استعمال کرتا ہوں
اوپر والی پوسٹ پر نظر بعد میں پڑی۔ نئے کیمرے اور لینز کا رزلٹ ضرور شیئر کریں۔ کینن کے بعد یہ میرا فیورٹ کیمرہ ہے۔
مہینے میں چند تصویریں خود کی بھی بنانی چاہیے تاکہ گزرتے وقت کے ساتھ اپنے چہرے میں تبدیلیوں کا علم ہوتا رہےیعنی سیلفیوں کے شوقین ہیں
گھر میں آئینہ نہیں ہے؟مہینے میں چند تصویریں خود کی بھی بنانی چاہیے تاکہ گزرتے وقت کے ساتھ اپنے چہرے میں تبدیلیوں کا علم ہوتا رہے
مہینے میں چند تصویریں خود کی بھی بنانی چاہیے تاکہ گزرتے وقت کے ساتھ اپنے چہرے میں تبدیلیوں کا علم ہوتا رہے
سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئےگھر میں آئینہ نہیں ہے؟
جھریاں بہت تیزی سے آ رہی ہیںمہینے میں چند تصویریں خود کی بھی بنانی چاہیے تاکہ گزرتے وقت کے ساتھ اپنے چہرے میں تبدیلیوں کا علم ہوتا رہے
کیا ٹائم لیپس کیلئے استعمال کرتے ہیں؟مہینے میں چند تصویریں خود کی بھی بنانی چاہیے تاکہ گزرتے وقت کے ساتھ اپنے چہرے میں تبدیلیوں کا علم ہوتا رہے
ایک یہ جوابکیا ٹائم لیپس کیلئے استعمال کرتے ہیں؟
جس طرح پرسنل ڈائری ہمیں اپنے ماضی کی باطنی سوچ یا انداز فکر بتاتی ہیں ویسے ہی تصویریں ماضی کا ظاہری حلیہ یاد دلاتی ہیں اور ساتھ جڑی ہوئیں یادیں۔سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
تصویریں ماضی بتاتی رہتی ہیں جب کہ آئینہ ہمارا صرف حال ہی بتاتا ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہےگھر میں آئینہ نہیں ہے؟