حاتم راجپوت
لائبریرین
نئے کی قیمت یہاں ایک 130000 ہے. مندرجہ بالا یوزڈ کیمرہ اور کِٹ لینس کی آسکنگ پرائس ایک 105000 تھی جو کہ کُچھ بارگیننگ کے بعد 92000 پر آ گئی ہے. ساتھ میں Yongnuo 50 mm 1.8 , ایک عدد میموری کارڈ اور نائکن کیمرہ کِٹ بیگ مل رہا ہے. (نئے کیمرہ میں کیمرہ باڈی اور کِٹ لینس140 - 18 mm ہوتے ہیں)قیمت اگر اسی حساب سے کم ہو تو کوئی ہرج نہیں۔ آپ سال میں کتنی تصاویر لیتے ہیں؟ اکثر لوگوں کے لئے ایک لاکھ شٹر کاؤنٹ دس سال چل جاتا ہے۔
اب سے تین سال پہلے جب میں سونی ایلفا 580 استعمال کرتا تھا تب میری سالانہ ایوریج قریباً سترہ ہزار کے لگ بھگ تھی. جو کہ اب یقیناً کُچھ بڑھے گی.