آپ کا کیمرہ

arifkarim

معطل
ایک رائے یہ بھی ہے، اگرچہ کہ اس سے کلی متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Compare the Canon EOS 70D vs the Nikon D7200
اسنے وہی لکھا ہے جو میں نے اوپر کمنٹ میں کہا تھا۔ نائکن کی پکچر کوالٹی کینن کے مقابلہ میں بہت اعلی ہے جبکہ کینن کے پاس ایڈوانسڈ ویڈیو فیچرز زیادہ ہیں
 
گذشتہ کئی سال سے بچوں کے سالانہ امتحانات کے خاتمے اور نئی کلاسز کے شروع ہونے کے درمیانی پیریڈ کو ہمارے گهر میں 'پٹ ترپٹ' سیزن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عموماً یہ دورانیہ تین چار دن پر محیط ہوتا تها لیکن امسال یہ آپریشن کچھ زیادہ ہی لمبا ہوتا جا رہا ہے۔

شومئی قسمت سے کچھ ایسے بکس بهی کهل گئے جن پر میں ہمیشہ بیل بوٹوں والی سفید چادریں ہی پڑی دیکھتا رہا۔ انهی میں سے ایک عدد کیمرہ بهی نکل آیا۔ درشن کرنے کے بعد اسے 'آپ کا کیمرہ' والی لڑی کے لیے موزوں جانا کہ اس کے بعد کوئی کیمرہ نہیں خریدا۔

20170321_125543.jpg

یہ یاد نہیں کہ اس سے آخری بار کب تصاویر بنائیں تهی لیکن شاید اس صدی کے اوائل کا ہی وقت رہا ہو گا۔
 
زیک

مسافر

یہ اولمپیا کونسی کیمرہ کمپنی ہے؟
 
یہ اولمپیا کونسی کیمرہ کمپنی ہے؟
کوئی پتا نہیں۔
اس کا کتابچہ بهی تها جس پر تائیوان میک لکها ہوا تها۔ البتہ مجهے یقین ہے کہ یہ چائنہ کی شروع شروع کی دو نمبریوں میں سے ہے، جب مشہور برانڈز سے ملتے جلتے ناموں والی اشئیا کی بهر مار ہوا کرتی تهی۔
 
یہ پلاسٹک کا کیمرہ ہے؟
 
زیک

مسافر
زیادہ کا بجٹ نہیں ہے۔ باڈی کے لیے بجٹ تقریباً 1200-1300 امریکی ڈالر ہے۔
نائکن D610 اور کینن D6 ہی نظر آئے ہیں ابھی تک۔
فل فریم کیوں لینا چاہتے ہیں؟ وہ بھی اتنے تھوڑے بجٹ کے ساتھ؟

اگر پہلے نائکن ہے تو پھر کینن پر منتقل ہونے کا کیوں سوچ رہے ہیں؟ لینز کولیکشن کا کیا ہو گا؟
 
عباس اعوان

محفلین
فل فریم کیوں لینا چاہتے ہیں؟ وہ بھی اتنے تھوڑے بجٹ کے ساتھ؟

اگر پہلے نائکن ہے تو پھر کینن پر منتقل ہونے کا کیوں سوچ رہے ہیں؟ لینز کولیکشن کا کیا ہو گا؟
فل فریم بہتر امیجنگ کے لیے لینا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ شوقیہ کے ساتھ سیمی پروفیشنل فوٹوگرافی بھی کرنی ہے۔
فی الحال نائکن ڈی 5500 کے ساتھ 18-140 کِٹ لینز موجود ہے۔ نیکن ڈی 610 کی باڈی کے ساتھ لینز الگ سے لینا ہو گا۔ باڈی یہاں سے ۱۰۰۰ ڈالر تک مل جائے گی۔
 
Top