فلسفی
محفلین
عدنان بھائی ہر کسی کی حس مزاح ایک جیسی نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کے لیے عرض کردیتا ہوں کہ "گونگے" تو ہم ہو جاتے ہیں گھر میں قدم رکھتے ہی۔@فسلفی جی ہون دسو ۔
عدنان بھائی ہر کسی کی حس مزاح ایک جیسی نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کے لیے عرض کردیتا ہوں کہ "گونگے" تو ہم ہو جاتے ہیں گھر میں قدم رکھتے ہی۔@فسلفی جی ہون دسو ۔
یعنی استانی جی نے درست فرمائیں ۔عدنان بھائی ہر کسی کی حس مزاح ایک جیسی نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کے لیے عرض کردیتا ہوں کہ "گونگے" تو ہم ہو جاتے ہیں گھر میں قدم رکھتے ہی۔
کچھ لوگ شاید احساس کمتری یا برتری کا شکار ہوتے ہیں۔ انھیں مزاح، سنجیدہ اور سنجیدگی مزاح لگتی ہے۔ ایسے حضرات کے لیے دعا ہی کرسکتا ہوں۔یعنی استانی جی نے درست فرمائیں ۔
فلسفی بھائی اور ہادیہ بہنا بہتر ہے کہ اس موضوع کو یہاں ہی اختتام پذیر کر دیں ۔کچھ لوگ شاید احساس کمتری یا برتری کا شکار ہوتے ہیں۔ انھیں مزاح، سنجیدہ اور سنجیدگی مزاح لگتی ہے۔ ایسے حضرات کے لیے دعا ہی کرسکتا ہوں۔
عدنان بھائی میرا لڑنے کا موڈ نہیں ہے۔۔۔ جب بات ہی غلط کی جائے گی تو میں تو بولوں گی۔۔۔ مسٹر فلسفی صاحب یہ بات بھول گئے ہیں یہاں عورتیں بھی ہیں ۔ جب آپ ڈائریکٹ کہہ سکتے ہیں کہ صنف نازک کی زبان لمبی ہوتی ہے تو میں بھی ڈائریکٹ کہہ سکتی ہوں کہ مرد حضرات کونسا گونگے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور مجھے کسی قسم کی احساس کمتری یا برتری نہیں ہے۔۔۔ بات کرنے کا پتہ ہے تو سننے کا بھی حوصلہ رکھیں ۔۔۔فلسفی بھائی اور ہادیہ بہنا بہتر ہے کہ اس موضوع کو یہاں ہی اختتام پذیر کر دیں ۔
چلیں درگزر کریں ۔عدنان بھائی میرا لڑنے کا موڈ نہیں ہے۔۔۔ جب بات ہی غلط کی جائے گی تو میں تو بولوں گی۔۔۔ مسٹر فلسفی صاحب یہ بات بھول گئے ہیں یہاں عورتیں بھی ہیں ۔ جب آپ ڈائریکٹ کہہ سکتے ہیں کہ صنف نازک کی زبان لمبی ہوتی ہے تو میں بھی ڈائریکٹ کہہ سکتی ہوں کہ مرد حضرات کونسا گونگے ہوتے ہیں ۔۔۔ اور مجھے کسی قسم کی احساس کمتری یا برتری نہیں ہے۔۔۔ بات کرنے کا پتہ ہے تو سننے کا بھی حوصلہ رکھیں ۔۔۔
لڑی خراب ہوجائے کوئی بات نہیں۔ آپ کا موڈ خراب ہو جائے یہ بہت بری بات ہے۔ اگر آپ کو میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔سوری عرفان سعید صاحب آپ کی "زبان" والی لڑی خراب ہوگئی۔۔۔ایک عورت کی زبان کی وجہ سے۔۔۔اب سب مرد حضرات خوش ہیں۔۔۔
ہادیہ بہن ہم جیسے مرد اس ہی وقت خوش اور پرسکون رہتے ہیں جب ان کی بہنا ان سے ناراض نہ ہوں ،اب سب مرد حضرات خوش ہیں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، فلسفی تو فلسفہ ہی دے سکتے ہیں، مار تو بعد میں میرے، آپ جیسے بھلا مانس کھاتے ہیں۔فلسفی جی ہون دسو ۔
بھائی پنگے پر ہوئے متوقع دنگا بھی تو ہم نے بچایا ہے نا ،محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، فلسفی تو فلسفہ ہی دے سکتے ہیں، مار تو بعد میں میرے، آپ جیسے بھلا مانس کھاتے ہیں۔
اور ویسے بھی سرگوشی کر کے پنگا تو آپ نے ہی کیا تھا۔ اب انہیں کاہے بلاتے ہیں۔
ہاہاہا۔۔۔۔بھائی پنگے پر ہوئے متوقع دنگا بھی تو ہم نے بچایا ہے نا ،
اب آپ یہان اپنی سیاست چمکانے آگئے ۔
ہاں آپ تو جلتی پر پانی ڈالنے آئے ہیں۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا، فلسفی تو فلسفہ ہی دے سکتے ہیں، مار تو بعد میں میرے، آپ جیسے بھلا مانس کھاتے ہیں۔
اور ویسے بھی سرگوشی کر کے پنگا تو آپ نے ہی کیا تھا۔ اب انہیں کاہے بلاتے ہیں۔
کیا بات ہے آپ کی۔ بھائی مزاح کو میں انجوائے کرتا ہوں چاہے براہ راست میری ذات کے متعلق ہو۔ لیکن سنجیدہ لڑیوں میں بہت سے ایسے مراسلے ہیں محفل پر جو مجھے پسند نہیں۔ لیکن اگر ہر مراسلے کو میں اپنی ذات کے حوالے سے سوچنا شروع کردوں تو میں تو ذہنی مریض بن جاؤ گا۔ لہذا نظر انداز کرتا ہوں۔بھائی پنگے پر ہوئے متوقع دنگا بھی تو ہم نے بچایا ہے نا ،
اب آپ یہان اپنی سیاست چمکانے آگئے ۔
یہ چیز میرے عزیزہاہاہا۔۔۔۔
ارے نہیں بڑے بھائی، سیاست نہیں چمکا رہا۔ ہم تو فقط محظوظ ہو رہے ہیں۔
مروجہ کتابی یا ادبی فارسی کلاسیکی فارسی سے بہت زیادہ مختلف نہیں ہے لیکن مروجہ گفتاری فارسی یا روزمرہ کی بول چال کی فارسی زبان بہت مختلف ہے اور اس کو میں بالکل بھی نہیں جانتا۔اور مروجہ فارسی؟
سرجی آپ کی کوئی غلطی نہیں ۔۔۔ آپ کو معزرت کی کیا ضرورت بھلالڑی خراب ہوجائے کوئی بات نہیں۔ آپ کا موڈ خراب ہو جائے یہ بہت بری بات ہے۔ اگر آپ کو میری کوئی بات ناگوار گزری ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔
عدنان بھائی خیر ہے ۔۔۔اتنی لڑائی میرے لیے نارمل بات ہے ۔۔۔ اصل میں مجھے سرٹیفیکیٹ نہیں لینا کچھ لوگوں سے زبردستی کا۔۔ سو بی ہیپی۔۔۔ہادیہ بہن ہم جیسے مرد اس ہی وقت خوش اور پرسکون رہتے ہیں جب ان کی بہنا ان سے ناراض نہ ہوں ،
میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر معافی طلب کرتا ہوں ۔ ہمارا اور فلسفی بھائی کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا یہ بات ایک عام انداز میں کہی گئی تھی ۔
چلیں اب ہنستے مسکراتے سب کو خوش دلی سے جواب دیں ۔
واہ واہ! کیا خوبصورت بات کہی ہے!میرے پاس تو ایک ہی زبان ہے۔ اور اسی پر دسترس کی ضرورت محسوس کرتا ہوں۔