آپ کون ہیں..........................................؟

عینی شاہ

محفلین

جاسمن

لائبریرین
لاکھ رہے شہروں میں پھر بھی اندر سے دیہاتی تھے
دِل کے اچھے لوگ تھے لیکن تھوڑے سے جذباتی تھے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
منے کے بچے یہ تم صاحبہ کس کو کہ رہے ہو :atwitsend:افف اللہ :baringteeth:بندہ کون نہی ہوتا آئسکریم ہوتا ہے بس وہ بھی کون والی بن گئی نا دماغ کی لسی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لیں۔۔۔ کوئی حال نہیں۔۔۔ اتنی سی بات بھی نہیں سمجھیں۔۔۔ ایک "محترمہ" ہوتی ہیں۔۔۔ ایک "آنٹی" ہوتی ہیں۔۔۔ ان کا مکسچر "صاحبہ" ہوتی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اچھا تو بندہ آئس کریم ہوتا ہے:cool:۔۔۔۔ اسی لئے گرمیوں میں جلدی پگھل جاتا ہے :unsure:اور سردیوں میں پگھلنے کا وقت نہیں ملتا اس لئے انسانوں کی شاڑٹیج ہو جاتی ہے دفتروں میں:D
آئسکریم کی لسی آپ بنائیں میں تو چاکلیٹ کی کافی بناؤں گا:)
ہائے۔۔۔ اتنا پیارا موسم ہے ساہیوال میں:)۔۔۔۔ بندہ چھت پہ جا بیٹھے:cowboy1:، کلاسیکل میوزک ہو:whistle:، ہاتھ میں دیوانِ غالب ہو :glasses-nerdy:اور دل و دماغ پہ کافی کے معطر و دلنشین احساس کا قبضہ ہو :)
اور عین وقت پہ

چراغوں میں روشنی نہ رہے:sleep: بندے کی آئسکریم نہ بنے تو کیا ہو!:censored:
 
اللہ کی قسم موسم کے اچھا ہونے کے اور کوئی بات سمجھ آئی ہو :oops::oops:منے کے بچے کبھی ایزی ببھی بات کر لیا کرو:cautious:
 
bilal260

محفلین
سب روتے ہیں تو میں ہنستا ہوں(مسکراتا )
سب ہنستے ہیں تو روتا ہوں(غمگین)

میں ہنس مکھ اور مزاحیہ باتیں بلکہ بے تکی باتیں زیادہ کرتا ہوں۔
مگر میں اتنا سمجھ دار اور زہین ہو یہ کسی کو نہیں پتہ سوائے میرے قسم خداکی۔

مسئلہ میرا یہ ہے کہ جس کرتا ہوں وہ سوچتا نہیں
اور جو کرتا ہوں وہ سوچا نہیں ہوتا۔
میری قوت فیصلہ کمزور ہے۔ اور خود اعتمادی کی کمی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
سرِ طور ہو، سرِ حشر ہو ،ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

قتیل شفائی
 
زبیر حسین

محفلین
میں جو موجود لگتا ہے وہاں نہیں اور جو ہے ہی نہیں وہاں موجود لگتا ہوں۔

جو-جو
موجود-موجود
لگتا -لگتا
ہے-ہے
وہاں -وہاں
نہیں -نہیں

میں اور ہی ہوں۔
 
Top