فہیم
لائبریرین
ایویں ہی کا ٹیگ تھا یہفہیم بھائی آپ نے ٹیگ کیا یہاں پہ؟مجھےتو کچھ دیکھائی نہیں دے رہا
ایویں ہی کا ٹیگ تھا یہفہیم بھائی آپ نے ٹیگ کیا یہاں پہ؟مجھےتو کچھ دیکھائی نہیں دے رہا
او اب میری نظر پڑھی ..سوری بھیا غلطی سے پسند کی جگہ ناپسند ہو گیا...
ایم اے راجا صاحب کی ایک غزل کے دو اشعار پیش ہیں۔
میرے اندر چھپے ہیں لاکھوں رازشاعری کی کتاب سا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حل نہ کر پائے گا کبھی کو ئیایک مشکل حساب سا ہوں میںبس ان میں سے جو بھی جان لیں
عادت ہی بنالی ہے تم نے تو منیر اپنیجس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
میں ناعمہ ہوں ہی ہی ہی
خوش آمدید بھیا!پپو بھی آئے
واہ کیا خیال ہےعینی ایک دھاگہ نہ کھول لیا جائےناموں کے مطلب پر؟
دو شعروں (اشعار) پر بھی ایک اسٹار
اوہو محسن بھائی غلطی ہو گئی لوگوں سے یقیناًسلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
ایسی غلط فہمیاں اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہیں میرے بارے میںاوہو محسن بھائی غلطی ہو گئی لوگوں سے یقیناً
ایسی غلط فہمیاں اکثر لوگوں کو ہو جاتی ہیں میرے بارے میں
ویسے آپ بڑی چالاک ہیں
یہاں اپنے بارے میں نہیں بتایا اور بات کو پھیر گئیں
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنابڑے لوگوں کی تعریفیں دوسرے کرتے ہیں ناں
اس لیے