آپ کون ہیں..........................................؟

حلوہ مزے کا نہیں لگتا
میرے لیز ختم ہوگئے ہیں چاچو
کوئی مجھے لیز لا کر دے نہیں تو مجھے گوشا آ جائے گا
یہ لو بچے
Lays-Classic.gif


یاد رکھو کہ "گوشا" کرنے سے رنگ کالا پڑ جاتا ہے۔۔۔۔اقوالِ شمشاد بھائی
 

آدم کا بیٹا

محفلین
” مکانی ہوں یا مکاں سے ماورا ہوں
جہاں بیں ہوں یا خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لا مکانی میں رہے مست
مجھےاتنا بتا دے میں کہاں ہوں ۔۔۔! “
 

آدم کا بیٹا

محفلین
” مکانی ہوں یا مکاں سے ماورا ہوں
جہاں بیں ہوں یا خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لا مکانی میں رہے مست
مجھےاتنا بتا دے میں کہاں ہوں ۔۔۔ ! “
اوہ ۔۔۔ میں کون ہوں کے ساتھ ساتھ اب میں کہا ں ہوں کا مسئلہ بھی آگیا ۔۔۔:surprise:
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے؟
کو ئی بتلا ؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟
ہم ابھی تک کسی قابل ہی نہیں ہو پائے کہ اپنے منہ میاں مٹھو بنیں،
ابھی تو ہم
اطلبو العلم من المھد الی اللحد
Seek Knowledge from the cradle to the grave.
پر عمل پیرا ہونے کی محض کوشش ہی کررہے ہیں،
دُعا ءفرمائیں کہ اس کو شش میں رب کریم اخلاص و استقلال سے نوازے۔
 
Top