مقدس
لائبریرین
پوری بات تو سنی نہیںآئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنا
لولززززز
ان کے گزر جانے کے بعد
پوری بات تو سنی نہیںآئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنا
آپ کے لیے اپنے گزر جانے کی بات کرنا ممنوع ہےپوری بات تو سنی نہیں
لولززززز
ان کے گزر جانے کے بعد
ناممکنارے پھر سے جواب دینا پڑے گا۔
میں ہوں جن بابا! ہوہوہو ہاہاہا
جی نہیں میں ہوں جن بابا!!ناممکن
تم "جننی" ہو سکتی ہو
ہوہوہوہاہاہا
وہ کیوں بھلا بھائیآپ کے لیے اپنے گزر جانے کی بات کرنا ممنوع ہے
تمہیں بڑی جلدی ہے جانے کی۔وہ کیوں بھلا بھائی
جانا تو سب نے ہے ناں
کام میں بتاتا ہوں، ایسا کرو کہ حلوہ بناؤ پھر دونوں ملکر کھائیں گے۔جی نہیں میں ہوں جن بابا!!
مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں؟
بس میں نے کہہ دیا نا کہ آپ کے لیے ممنوع ہےوہ کیوں بھلا بھائی
جانا تو سب نے ہے ناں
میری امی تو یہی کہتی ہیں کہ ہر کام میں جلدی جلدی کرتی ہو شاید اس لیے بھیاتمہیں بڑی جلدی ہے جانے کی۔
سوجی کا حلوہکام میں بتاتا ہوں، ایسا کرو کہ حلوہ بناؤ پھر دونوں ملکر کھائیں گے۔
اچھا اچھا بھائی
میں کچھ نہیں کہتی
اب خوش
اشمائیل پلیزز
حلوہ مزے کا نہیں لگتاکام میں بتاتا ہوں، ایسا کرو کہ حلوہ بناؤ پھر دونوں ملکر کھائیں گے۔
ہاں اب ٹھیک ہے
اتنی سمائل سے کام چل جائے گا کیا
یہ جملہ تو کسی سے چرایا ہوا لگتا ہےجی نہیں میں ہوں جن بابا!!
مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں؟
ہائیں! لیکن میں نے تو زکوٹا انکل سے چرایا تھا بھیا "عینک والا جن" میں جو تھے۔یہ جملہ تو کسی سے چرایا ہوا لگتا ہے
ہاں تو جن بابا اتنے چھوٹے کام کرتے ہوئے اچھے لگتے ہیں کوئی؟یہ لو، جن بابا کو بھی لیز کوئی لا کر دے۔ اچھا جب بابا ہے یہ۔