پونے پانچ دن سے کوئی مسڈ کال نہیں آئی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 8، 2010 #82 آئے بھی کیسے، کسی کو اپنا نمبر دیں گے تو آئے گی ناں۔ ویسے آپ ہیں کہاں، بہت دنوں کے بعد آنا ہوا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2010 #87 ابھی ایک مس کال آئی تو ہے۔ اور یہ بھی سمجھ گیا ہوں کہ کس نے مسل کال دی ہے۔ لیکن یہ کیا کہ ایک بیل پوری بھی نہیں ہوئی اور کاٹ دیا۔ دو چار دفعہ گھنٹی تو بجنے دینی تھی۔
ابھی ایک مس کال آئی تو ہے۔ اور یہ بھی سمجھ گیا ہوں کہ کس نے مسل کال دی ہے۔ لیکن یہ کیا کہ ایک بیل پوری بھی نہیں ہوئی اور کاٹ دیا۔ دو چار دفعہ گھنٹی تو بجنے دینی تھی۔
ت تیشہ محفلین مارچ 9، 2010 #89 خوشی نے کہا: لگتا ھے کسی بہت ہی سیانے بندے نے دی ھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکی تو نہیں ؟
خوشی محفلین مارچ 9، 2010 #92 بوچھی نے کہا: آپکی تو نہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اب اتنی بھی سیانی نہیں ہوں کہ بل ہی نہ ہونے دوں
بوچھی نے کہا: آپکی تو نہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اب اتنی بھی سیانی نہیں ہوں کہ بل ہی نہ ہونے دوں
ابن سعید خادم مارچ 11، 2010 #97 جی میں شمشاد بھائی کا جواب آنے سے پہلے ہی سو گیا تھا صبح اٹھ کر پیغام دہکھا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2010 #100 جی آ گئی وہ جس کا انتظار تھا یعنی کہ مس کال لیکن اس وقت بہت دیر ہو چکی تھی۔