آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

خوشی

محفلین
شمشاد جی کال آپ سے مس ہوتی ھے مشکل ھے اسے پک کرنا ،،،،،،،،،،آپ تو کہتے تھے کوئی آپ کو مس کال کر ہی نہیں سکتا اب کیا ہواااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل میں نے اپنا طریقہ بدل لیا ہے۔ جب تک تین دفعہ گھنٹی نہ ہو، میں فون ہی نہیں اٹھتا، بھلے ہی خاتون اول کا فون ہو۔
 

خوشی

محفلین
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ھے:laughing: ہو گئی ناں مس پھرررررررررررررررررررررررررررررررررر:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بتایا ناں، اب میں نے طریقہ کار بدل دیا ہے۔ جب تک تین دفعہ گھنٹی نہ ہو، میں فون ہی نہیں اٹھاتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے میرے دوست نے فون کیا، میں نہ مل سکا، پھر میں نے فون کیا وہ نہ ملا، پھر اس نے فون کیا، میں پھر نہ ملا، پھر میں نے فون کیا تب کہیں جا کر بات ہوئی۔
 

خوشی

محفلین
پہلے میں بھی مس کال کی ایک دو بل ہونے دیتی تھی مگر اب شمشاد جی میرا بھی اصول ھے کہ مس کال دینی ہو تو صرف 1 بل ہونے دیں دوسری تیسری پہ لوگ اٹھا لیتے ھیں اور بیلنس ختم ہوتا جاتا ھے:)
 
مجھے لگتا ہے کہ مسڈ کال کرتے رہنے سے تعلقات خراب ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ اس کے باوجود مجھے مسڈ کال بہت آٹی ہیں‌اور میں تعلقات خراب نہیں ہونے دیتا۔
 
اپیا تو آپ ہمیں بتا کر مسڈ کال کر لیا کریں۔ ویسے بھی یوکے سے آنے والے کسی کال کا نمبر نہیں دکھتا مجھے تو میں غیر معلوم آئڈینٹٹی والی کالز کا رنگ دیر تک بجنے دیا کروں گا۔
 
اگر نمبر دکھ جائے تو ہماری عادت ہے کہ کال بیک کر لیتے ہیں‌لہٰذا آپ کو ایسا بھی کوئی خطرہ نہیں۔
 
جی جیسی اپیا کی مرضی۔ پر خوشی اپیا کی خوشی کے لئے تو فلمی انداز میں بھیا کی جان بھی حاضر ہے چہ جائیکہ فون۔
 
Top