خرم شہزاد خرم
لائبریرین
کسی کا میںکیا کہوں میرے ساتھ تو ایسا ہوتا ہے میںتو کھانا زیادہ کھاتا ہوں اور اپنے غصے کا غصہ نکالتا ہوں آپ ایک دفعہ چیک تو کرے
السلام علیکم خرم ، دلچسپ لگی آپ کی بات ۔ کیا واقعی کم ہو جاتا ہو گا غصہ زیادہ کھانا کھانے سے
بھائی زیادہ کھانا کھانے سے آدمی بڑا بد نما ہو جاتا ہے۔
ویسے یہ ترکیب آپ کی بھابھی استعمال کرتی ہیں۔ غصّے میں خوب کھاتی ہیں اور میں خوش ہوتا ہوں۔ کیوں؟
وہ اس لیئے کہ وہ عام حالات میں بہت کم کھانے سے شغف رکھتی ہیں۔اس لیئے میں کہتا ہوں کہ کم از کم غصّہ تمہاری صحت کے لیئے تو اچھا ہے۔
ویسے مجھ میں غصّے کے علاوہ کوئی بڑی برائی نہیں پائی جاتی۔ (بقول آپ کی بھابھی کے۔ )
ہا ہاہا کیا بات ہے جی تو پھر بھابھی جی کے بارے میں کیا خیال ہے اوپر سرخ کیا ہوا جملہ
ہا ہاہا میں ابھی بتاتا ہوں ان کو