میں تو نہیں ہوں لیکن fahim کو آج غصے میں دیکھا ہے۔
فہیم لائبریرین مارچ 31، 2012 #142 شمشاد نے کہا: میں تو نہیں ہوں لیکن fahim کو آج غصے میں دیکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو بس جھلاہٹ سی سوار ہوگئی تھی آج۔ کہ کسی چیز میں دل نہیں لگ رہا تھا
شمشاد نے کہا: میں تو نہیں ہوں لیکن fahim کو آج غصے میں دیکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو بس جھلاہٹ سی سوار ہوگئی تھی آج۔ کہ کسی چیز میں دل نہیں لگ رہا تھا
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #145 اس کا مطلب میں تو یہاں سے کھسک لوں۔ ایسا نہ یہ غصہ مجھ پر اُتر جائے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #147 لیکن مقدس کو تو آیا ہوا ہے ناں، اس لیے میرا مشورہ ہے کہ تم بھی کھسک ہی لو۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #149 اسی لیے تو اس کو غصہ آیا ہوا ہے۔ دیکھ لینا آج غصے میں نمکین کھیر پکائے گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 31، 2012 #151 اب مقدس آئے تو بتائے کہ آج اس نے میٹھی بریانی بنائی ہے یا نمکین کھیر بنائی ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین اپریل 1، 2012 #158 اگر بتا دوں کہ کس نے کچھ کہا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے کو ڈانٹ پڑ جائے گی بلکہ ایک لگ بھی جائے گی میرے پیچھے ہی کھڑی ہے
اگر بتا دوں کہ کس نے کچھ کہا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے کو ڈانٹ پڑ جائے گی بلکہ ایک لگ بھی جائے گی میرے پیچھے ہی کھڑی ہے