پر بھائی اللہ جو بھی کر تا ہے بندے کے لیے ٹھیک ہی ہوتا ہے بھائی بس ہم نہیں سمجھ پاتے ہیں کے اس میں ہمارے لیے کیا مسلیت چھوپی ہو تی ہےکبھی کبھی خدا کی بے رحمی پر شدید غصہ آتا ہے
میں نہیں مانتا!!پر بھائی اللہ جو بھی کر تا ہے بندے کے لیے ٹھیک ہی ہوتا ہے بھائی بس ہم نہیں سمجھ پاتے ہیں کے اس میں ہمارے لیے کیا مسلیت چھوپی ہو تی ہے
کبھی کبھی خدا کی بے رحمی پر شدید غصہ آتا ہے
میں نہیں مانتا!!
جس بات کا پتہ نہ ہو اس پر نہیں بولتے۔آپ کے نہ ماننے سے کیا ہو گا؟
اگر قرآن کو مانتے ہیں تو اس میں لکھا ہوا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے اور انسان نہیں سمجھتا۔
جس بات کا پتہ نہ ہو اس پر نہیں بولتے۔
آپ آج نا مان تے ہوں بھائی پر ایک دن ضرور مانے گے ۔میں نہیں مانتا!!
لگتا ہے آپ کو شمشاد بھائی کی بات پر غصہ آگیا ہےجس بات کا پتہ نہ ہو اس پر نہیں بولتے۔
مجھے ناں غصہ آ رہا ہے کہ اتنی دھوپ ہے اور میں آفس میں ہوں، ویدر کو انجوائے نہیں کر پا رہی