اچھا ایسی چیزیں یاد بھی نہیں رکھنی مجھے جس سے ہمیہ ہی تکلیف ہو گیبادام کھایا کرو تاکہ یہ بھولنے کی عادت ختم ہو جائے۔
اچھامجھے تو بہت کم غصہ آتا ہے
ایسا نا دیکھیں مجھے نظر لگا دینی ہے کیابڑا خوش ہورہی ہیں
آپ کیسے دیکھ رہے ہیں نا لگنے والوں کو بھی نظر لگ جانی ہےاچھا تو آپ کو نظر بھی لگ جاتی ہے
اب کیا ہو گیا آپ کو آنکھیں ایسے کیوں گھومارہے ہیں آپ اور کس نے ڈانٹ دیا آپاچھا جی
کیوں کا ہوا پریشان کیوں ہو گئے تھے آپکچھ نہیں تھوڑا پریشان ہوگیا تھا
اچھا کپ کس کے سر پر پڑتا ہےاففففف ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کب کا تو یاد ہی نہیں رہتا،اتنا زیادہ غصہ آتا ہے
ایسے ہیکیوں کا ہوا پریشان کیوں ہو گئے تھے آپ
کیوں ایسے ہی کوئی پریشان نہیں ہوتےایسے ہی
اففففففففففففففف بہ چارے مغل بھائی
جی آپ سے ہی پوچھا تھایہ مجھ سے پوچھا ؟