آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

فہیم

لائبریرین
خود جاوں گی تو خریدوں گی! وہاں کیوں کسی کو ٹنشن دینی
اب ایسا ہے کہ عمران سیریز اور جاسوسی دنیا کے ناول ایک ایک بک میں 4 یا 3 ہیں تو اس طرح پورا سیٹ کوئی 50 سے 60 کتابوں میں پورا ہوجاتا ہے۔ بلکہ شاید اس سے بھی کم میں :)
 
لاریب مرزا

محفلین
اب ایسا ہے کہ عمران سیریز اور جاسوسی دنیا کے ناول ایک ایک بک میں 4 یا 3 ہیں تو اس طرح پورا سیٹ کوئی 50 سے 60 کتابوں میں پورا ہوجاتا ہے۔ بلکہ شاید اس سے بھی کم میں :)
کتنے ناول ہیں عمران سیریز میں؟؟ جو ابنِ صفی صاحب کی تخلیق ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
اب ایسا ہے کہ عمران سیریز اور جاسوسی دنیا کے ناول ایک ایک بک میں 4 یا 3 ہیں تو اس طرح پورا سیٹ کوئی 50 سے 60 کتابوں میں پورا ہوجاتا ہے۔ بلکہ شاید اس سے بھی کم میں :)
جواب بارہ دری میں.
 
آخری تدوین:

فہیم

لائبریرین
کتنے ناول ہیں عمران سیریز میں؟؟ جو ابنِ صفی صاحب کی تخلیق ہے۔
عمران سیریز کے 116 ناول ہیں جو سیریل وار لکھے گئے
ان کے علاوہ 4 ناول بنا ترتیب کے لکھے ابن صفی نے۔ یعنی وہ قسط وار شائع ہوئے تھے پہلے بعد میں کتابی شکل دی گئی۔
 
تجمل حسین

محفلین
ٹنسی ولیمز کا پلے "اے اسٹریٹ کار نیمڈ ڈیزائر"

image_zpswshlssvo.jpeg
خوبصورت پاورفل پلے۔اب اگلے کچھ دنوں میں مارلن برانڈو اور ویوین لی کی فلم بھی دیکھی جاسکتی ہے جو نیٹ پر مفت دستیاب ہے۔

image_zpsrkcsuruo.jpeg
 
آخری تدوین:
فہرست میں خدیجہ مستور کے آنگن اور خوشونت سنگھ کی ٹرین ٹو پاکستان ما اضافہ بھی ہوا چاہتا ہے-کافی دلچسپ لسٹ ہو رہی امید ہے لطف آئے گا-

نہ تو جون گریشم صاحب کی دی کنفیشن ختم ہو رہی اور نا ہی پرویز مشرف صاحب پڑھے جا رہے-
چاچے تارڑ کی بہاؤ ہی دوبارہ پڑھنے کا من ہو رہا-
فہرست میں پاؤلو کوئیہلو کی "الیون منٹس" اور کے کے عزیز کی "مرڈر آف ہسٹری" بھی شامل ہو گئی ہیں۔ اب دیکھیں کونسی پہلے پایہ تکمیل کو پہنچتی ہے۔۔۔۔
 
Top