آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

زیک

مسافر
Kindle paperwhite سفید رنگ میں۔ Kindle Oasis لینے کی خواہش تھی انٹرنٹ پر ریویوز پڑھ کر ارادہ بدل لیا۔
کیا آپ بھی استعمال کرتے ہیں? ای بک ریڈر کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے
میرے پاس پیپروائٹ ہے۔ کافی عرصے سے زیادہ تر کتب اسی پر پڑھتا ہوں۔

Voyage نہیں چیک کیا؟
 
محمدظہیر

محفلین

ہاں دیکھا ہے۔ Paperwhite اور Voyage میں قیمت کے علاوہ فیچرز میں زیادہ فرق محسوس نہیں ہوا۔
کیا کنڈل میں اردو کتابیں پڑھی جا سکتی ہیں؟
 
محمدظہیر

محفلین
آج تک نہیں پڑھیں۔ میرے خیال میں کنڈل فارمیٹ میں اردو کتب نہیں ہیں۔ البتہ پی ڈی ایف اور دوسرے فارمیٹ والی کنڈل پر اپلوڈ کی جا سکتی ہیں۔
کل کنڈل ڈیلیور ہوا۔ ٹسٹ کے لیے میں نے امیزان سے عمیرہ احمد کی شھر ذات ڈاؤن لوڈ کی ہے آسانی سے پڑھ تو سکتے ہیں لیکن ٹکسٹ سیلیکٹ نہیں ہو رہا ہے شاید پی ڈی ایف میں ہے۔
 
یاز

زیادہ تر اردو کتب سکین کردہ امیجز کی شکل میں موجود ہیں۔ ان کو پڑھنا آسانی سے ممکن ہے۔ بس شرط یہ ہے کہ سکرین سائز ایک خاص حد سے بڑا ہو، تا کہ ہر صفحے کو بار بار زوم اور سکرول کر کے پڑھنے کی زحمت سے بچا جا سکے۔ میرا اندازہ ہے کہ دس انچ سکرین اس کے لئے عین مناسب ہو شاید۔
 
میرے حساب سے 6 انچ ڈسپلے کافی ہے۔
ایک صفحے کی تصویر ملاحضہ فرمائیں
15xf7o.jpg
 
یاز

محفلین
میرے حساب سے 6 انچ ڈسپلے کافی ہے۔
ایک صفحے کی تصویر ملاحضہ فرمائیں
15xf7o.jpg

شہرِ ذات کی حد تک تو بہت مناسب ہے، تاہم ہر سکین کردہ کتاب اسی ریزولوشن پہ سکین اور اپ لوڈ نہیں کی جاتی۔ کچھ کتب ایسی بھی ہیں جن میں دونوں صفحات کا ایک ہی امیج سکین کیا گیا ہے، اس میں فونٹ سائز کافی چھوٹا دکھائی دے گا اور مطالعہ کرنے میں دشواری کا باعث بنے گا۔ شہرِ ذات تو شاید پانچ انچ سکرین والے موبائل پہ بھی بآسانی پڑھا جا سکے۔
 
جی درست فرمایا آپ نے۔ دو صفحات ایک ساتھ اسکین کیے گئے ہوں تو واقعی پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ در اصل کتب دو صفحے اسکین کرنا ہی مناسب نہیں۔
میرے سات انچ کے اینڈرائڈ ٹیبلٹ پر بھی دو صفحات اسکین شدہ کتب پڑھنا دشوار ہوتا ہے
 
یاز

محفلین
جی درست فرمایا آپ نے۔ دو صفحات ایک ساتھ اسکین کیے گئے ہوں تو واقعی پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ در اصل کتب دو صفحے اسکین کرنا ہی مناسب نہیں۔
مناسب تو نہیں ہے، تاہم اس طریقے سے سکیننگ میں بے تحاشا وقت کی بچت ہوا کرتی ہے۔ ہم نے خود بھی ہزاروں صفحات اسی طرح سے سکین کئے تھے کسی دور میں۔
 
آپ کی بات درست ہے پر یہ بھی تو دیکھیے ان کتب کو پڑھنے کے لیے مجھ جیسے سست رفتاروں کو کتنا وقت لگتا ہے۔
اکثر اردو ویب ساٹس پر موجود کتابوں پر واٹر مارک اپنے موجودگی کا احساس اتنا دلاتے ہیں کہ پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔
 
Top