کیا محمد یا آپ کو یہ سمجھ آیا کہ ایزلین حضرت عیسی کی تمثیل ہے؟
محمد کے زیر مطالعہ
ہائے!کیا محمد یا آپ کو یہ سمجھ آیا کہ ایزلین حضرت عیسی کی تمثیل ہے؟
کتاب میں ڈائریکٹ کوئی مذہبی بات نہیں ہے اور مجھے اور بیٹی دونوں کو نارنیا سیریز پسند ہے۔ہائے!
پہلے کوشش ہوتی تھی کہ ہر کتاب پڑھ کے محمد کو دوں۔
اب تو اتنی موٹی موٹی موئی انگریزی کی کتابیں دیکھ کر ہول اٹھنے لگتے ہیں۔
محمد سےملاقات ہوگی تو پوچھوں گی۔ان شاءاللہ۔
وہ کہہ رہا ہے کہ وہ ایک علیحدہ دنیا ہے اور اس کا کوئی تعلق ہماری دنیا سے نہیں ہے۔اور اس میں مذہب کی کوئی بات نہیں کی گئی۔کیا محمد یا آپ کو یہ سمجھ آیا کہ ایزلین حضرت عیسی کی تمثیل ہے؟
میرے پسندیدہ مصنفطاہر جاوید مغل کے سلسلہ وار ناول
"تاوان" کی آخری قسط کل ختم کی ہے
ان کے ناولز میں سب کچھ شامل ہوتا ہے ۔۔ قاری کو مکمل ٹرانس میں لے لیتے ہیںمیرے پسندیدہ مصنف
آج کل جاسوسی ڈائجسٹ میں ان کا قسط وار ناول چل رہا ہے۔
ان کے ناولز میں سب کچھ شامل ہوتا ہے ۔۔ قاری کو مکمل ٹرانس میں لے لیتے ہیں
مجھے کہانی کی طوالت ۔۔ منظر کشی۔۔ قریہ قریہ ہیرو ، ہیروئن، ولن کو لیکر گھومنا۔۔ اورکوئی ایک خاص کردار ایسا ڈالنا جس کا کبھی کبھی ذکر آنے کے باوجود کہانی میں جان اس سے ہو ۔ محبت، نفرت، مزاح ، فکشن، جادو، روحانیت، عقلیت، کردار کی خامیاں و خوبیاں ۔۔ سب ایسے بیان کرتے ہیں کہ بلاشبہ حقیقت کا گمان ہوتا ہےمجھے ان کی منظر کشی بھی بہت زیادہ پسند ہے۔ نیز ان کی کہانی کا ہیرو لوگوں سے جو محبت کرتا ہے اور ان کے کام آتا ہے۔۔۔مجھے یہ بھی بہت اچھا لگتا ہے۔
ایک اور بات ان کے ناول کی کئی ہیروئینز سب انسانوں سے محبت کرتی ہیں۔دوست دشمن سب سے۔
اور محبت سے دشمن کے دل جیتنا بھی طاہر جاوید مغل کی کہانیوں کی ایک خاص صفت ہے۔
مجھے کہانی کی طوالت ۔۔ منظر کشی۔۔ قریہ قریہ ہیرو ، ہیروئن، ولن کو لیکر گھومنا۔۔ اورکوئی ایک خاص کردار ایسا ڈالنا جس کا کبھی کبھی ذکر آنے کے باوجود کہانی میں جان اس سے ہو ۔ محبت، نفرت، مزاح ، فکشن، جادو، روحانیت، عقلیت، کردار کی خامیاں و خوبیاں ۔۔ سب ایسے بیان کرتے ہیں کہ بلاشبہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے
اس کے موضوع اور تھیم پہ بھی کچھ روشنی ڈالیے گا۔کملیشور کا ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ ناول ”کتنے پاکستان“