موضوع پہ بھی روشنی ڈالئے۔جان سکالزی کا ناول ریڈشرٹس پڑھنا شروع کیا ہے
سائنس فکشن۔ ایک سپیس شپ کے لوگوں کی کہانی ہےموضوع پہ بھی روشنی ڈالئے۔
او لیول؟Nigel Kelly
کی
History and Culture of Pakistan
نیٹ پہ یہ کتاب مل سکتی ہے؟میری سہیلی کی بیٹی کو چاہیے۔
کوئی ہے مددگار؟؟؟
جی ہاں۔او لیول؟
جانوروں اور انسانوں کے لئے مائیکروبز کی اہمیت پر شاید اس سے بہتر کتاب نہ ہو۔ خوب مزا آیا۔ایڈ یونگ کی کتاب I Contain Multitudes: The Microbes Within Us and a Grander View of Life پڑھنی شروع کی ہے۔ بیٹی کے بقول کتاب زبردست ہے
یہ تسہیل کس نے کی ہے؟آج کل بیک وقت تین کتب کا مطالعہ جاری ہے۔ جن میں اہم ترین علامہ اقبال یونی ورسٹی سے شائع شدہ "تسہیلِ خطباتِ اقبال" ہے۔ بڑی مشکل سے اس کتاب کا حصول ممکن ہوا ۔
یعنی سہل مشکل سے ہوئیآج کل بیک وقت تین کتب کا مطالعہ جاری ہے۔ جن میں اہم ترین علامہ اقبال یونی ورسٹی سے شائع شدہ "تسہیلِ خطباتِ اقبال" ہے۔ بڑی مشکل سے اس کتاب کا حصول ممکن ہوا ۔
یہ تسہیل کس نے کی ہے؟
تسہیل توکبھی سہل ہو ہی نہین سکتی کیون کہ وہ مشکل شے کی کیجاتی ہے۔اور مشکل شے اگرمشکل نہ ہو تسہیل کی ضرورت ہی نہ پڑے۔یعنی سہل مشکل سے ہوئی