محمد خرم یاسین
محفلین
ویسے علامہ محمد اقبال کے صاحب زادے ڈاکٹر جاوید اقبال نے بھی تسہیل و تفہیم تحریر کی ہے۔تسہیل توکبھی سہل ہو ہی نہین سکتی کیون کہ وہ مشکل شے کی کیجاتی ہے۔اور مشکل شے اگرمشکل نہ ہو تسہیل کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
ویسے علامہ محمد اقبال کے صاحب زادے ڈاکٹر جاوید اقبال نے بھی تسہیل و تفہیم تحریر کی ہے۔تسہیل توکبھی سہل ہو ہی نہین سکتی کیون کہ وہ مشکل شے کی کیجاتی ہے۔اور مشکل شے اگرمشکل نہ ہو تسہیل کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
ما شاء اللہ!دوام العیش فی الائمہ من قریش مصنف و مؤلف امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ
دوام العیش من الائمۃ من قریش : Mohammad Hanif Razvi Nagarchi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archiveما شاء اللہ!
یہ کتاب کہاں سے لی؟ کیا اس کا آن لائن لنک مل سکتا ہے؟ پلیز
آدھے ناول تک تو مجھے خود سمجھ نہیں آرہی تھی کہ مصنفہ نے کیا کہنا ہے. سارے پزلز آدھے ناول کے بعد ملے. مجھے بھی ایسا لگا تھا کہ بیکار ہے اسکو پڑھنا. اس لیے اس کو آدھا پڑھ کے چھوڑ دیا تھا. پھر تقریبا چھ ماہ بعد ہاتھ لگایا تھااستنبول کے باسٹرڈ نے تو دماغ کا دہی سا کر دیا ہے۔ اس کی کہانی لمبے لمبے ٹی وی ڈراموں کے لئے آئیڈیل معلوم پڑتی ہے۔
فیس بک کا ایک پیج ہے کتابیں پڑھئیے اس کے ایڈمن کے پاس علی شریعتی کی کل کلیکشن موجود ہے۔ ان سے رابطہ فرما لیجیے اور ابنِ عربی کی تفسیر تو میرے خیال میں با آسانی مل جاتی ہے۔ آپ کو انٹرنیٹ ورژن چاہیے یا ہارڈ بائنڈنگ میں ؟ابن عربی کی تفسیر اور علی شریعتی کی کتاب 'حج کے مستند انگریزی ترجمے ڈھونڈنے میں مدد درکار ہے۔ گوگل نے کنفیوز کر دیا ہے اور سعید بک بنک اسلام آباد اور ادریس بک بنک روالپنڈی نے انکار۔
بہت شکریہ۔فیس بک کا ایک پیج ہے کتابیں پڑھئیے اس کے ایڈمن کے پاس علی شریعتی کی کل کلیکشن موجود ہے۔ ان سے رابطہ فرما لیجیے اور ابنِ عربی کی تفسیر تو میرے خیال میں با آسانی مل جاتی ہے۔ آپ کو انٹرنیٹ ورژن چاہیے یا ہارڈ بائنڈنگ میں ؟
اپنی پڑھی ہوئی کتب کی فہرست سے آگاہ کیجیے اور ہر کتب پر تبصرہ بھی فرمائیے۔مین بھی بیک ایک وقت مین دو یا تیں کتابین پڑھتی ہوں۔اج کل ایک سفر نامہ پڑھ رہی ہوں۔اندلس مین اجنبی اور ساتھ مین ایک انگلش کہایناں۔
ابنِ عربی کی ایک تفسیر تو یہ ہے ربط ملاحظہ کیجیے:ابن عربی کی تفسیر اور علی شریعتی کی کتاب 'حج کے مستند انگریزی ترجمے ڈھونڈنے میں مدد درکار ہے۔ گوگل نے کنفیوز کر دیا ہے اور سعید بک بنک اسلام آباد اور ادریس بک بنک روالپنڈی نے انکار۔
کون میں؟؟؟اپنی پڑھی ہوئی کتب کی فہرست سے آگاہ کیجیے اور ہر کتب پر تبصرہ بھی فرمائیے۔
جی ہاں!کون میں؟؟؟
کاٖفی پڑھی ہیں۔لیکن مجھے الاکمیسٹ،راجہ گدھ،زوایہ،تلاش بہت پسند ھے۔جی ہاں!