آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

فرحت کیانی

لائبریرین
جزاک اللہ خیر۔
مجھے انگریزی ترجمے کی تلاش بھی رہے گی۔
 
A1vC6rVEgOL.jpg

یہ کتاب انسانی تاریخ کو موجودہ دور تک پیچ در پیچ اور تہہ بہ تہہ کھولتی ہے۔ اس کا ایک حصہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے قبل کا ہے جب روم اور فارس جھگڑ رہے تھے کہ عرب کے ریگستان سے ایک انقلاب برپا ہوتا ہے کہ جسکا روم اور فارس نے سوچا تک نہ تھا۔ مصنف اگلے 20 صفحوں پر پھر گویا نعت لکھ رہا ہے۔
 
زیک

مسافر

نام سے شوق آیا کہ پڑھی جائے لیکن چیک کیا تو معلوم ہوا کہ نام صرف دھوکہ ہے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
پرانی کتابوں میں سے اینڈ بلائٹن کی دا فیمس فائیو سیریز ملی۔ اسی کا ایک ناول Five are together again پڑھ رہی ہوں۔
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو!

images

File:FiveAreTogetherAgain.jpg
 
تیس پینتیس سال ہو گئے بلائٹن کو پڑھے۔ فیمس فائیو سے شروع کر کے تمام سیریز پڑھیں
 
Top