آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

شمشاد

لائبریرین
“پارلیمانی مجرے“
مصنف : ڈاکٹر اختر نواز خان
پبلشر : القلم پبلی کیشنز، صدر بازار، ہری پور
 
عثمان

محفلین
پارلیمانی مجرے ؟
موضوع کیا ہے کتاب کا ؟
ویسے برسوں پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی۔ نام تھا شائد "پارلیمنٹ سے بازار حسن تک"۔ توبہ توبہ کیا کیا مٹی پلید کر ڈالی مصنف نے سیاستدانوں کی۔:noxxx:
 
نبیل

تکنیکی معاون
ابولکلام آزاد سے یاد آیا کہ میں نے حال ہی میں عبدالرزاق ملیح آبادی کی کتاب ابولکلام کی کہانی خود ان کی زبانی پڑھی ہے اور مجھے یہ کتاب بہت پسند آئی ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
کیا یہ آنلائن مل سکتی ہے؟
اگر آپ کی مراد عبدالرزاق ملیح آبادی کی کتاب سے ہے تو یہ میں نے پرنٹ ورژن ہی پڑھا ہے۔ آن لائن دستیابی کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔
یہاں میں بھی جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ابوالکلام آزاد کی کتاب تذکرہ، جس کا برادرم محمد وارث نے اوپر ذکر کیا ہے، آن لائن دستیاب ہے؟
 
محمد وارث

برادرم نبیل، مولانا آزادر کی تقریباً تمام کتب اور دیگر کئی ایک مصنفین کی نایاب کتب اس ربط پر پڑھی جا سکتی ہیں۔
 
mfdarvesh

محفلین
اچھا میں بھی کبھی پڑھتا تھا ان دونوں کو، پر تو وقت ہی ہو گیا ہے دیکھے ہوئے، اچھا یاد دلا دیا ہے
 
Top