آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

تلمیذ

لائبریرین
مندراں
پنجابی کلام : اللہ دتہ جوگی
تلمیذ
واہ، ملک صاحب دل خوش ہو گیا ہے۔ میں جوگی جہلمی مرحوم کے چاہنے والوں میں سے ہوں، زمانہ طالبعلمی میں ان کو بالمشافہ سنا تھا۔ کتنے عرصے سے ان کی ا س کتاب کی تلاش میں تھا۔ بہت کھوج لگایا۔ لیکن ناکامی ہوئی۔ کیا آپ کے پاس اس کا اسکینڈ نسخہ ہے۔ اگر نہیں تو پھر بھی پڑھنے کے بعد براہ کرم عنایت کیجئے گا، میں اسکین کروا کے آپ کو واپس کر دوں گا۔ پیشگی شکریہ۔
اوشو
 
آخری تدوین:

شکریہ محترمی!
مجھے آپ کے ذوق کا اندازہ ہے اسی لیے آپ کو ٹیگ کیا۔ میرے پاس یہ کتاب مجلد فوٹو کاپی کی شکل میں موجود ہے۔ اور ان شاءاللہ اسے آپ تک پہنچانے کا کچھ حل نکالتا ہوں۔ اگر فوٹو کاپی ہو سکی تو یا پھر سکین۔ لیکن یہ دونوں کام تھوڑے مشکل اس لیے لگ رہے ہیں کہ جلد کافی مضبوطی سے کی گئی ہے صفحات سکینر پر ٹھیک سے نہیں آ رہے۔ مزید یہ کہ مُندراں اور پنجابی لغت دونوں آپ تک پہنچ جائیں گی۔ آپ دیکھ لیجیے گا کیا کرنا ہے سکین، فوٹی کاپی وغیرہ۔ یا پھر اسے آپ کے لیے پورا ٹائپ کر دیتا ہوں۔
اب جیسے آپ حکم کریں۔
سرِ تسلیم خم ہے :)

اس کتاب میں سے ایک غزل پنجابی سیکشن میں شیئر بھی کی ہے جس کا لنک یہ ہے

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/انبر-سانجھا،-دھرتی-سانجھی-۔-غزل-۔-اللہ-دتہ-جوگی-جہلمی.75874/#post-1576089

تلمیذ
 
آخری تدوین:

قیصرانی

ایک کاپی مجھے بھی :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ان کو تو شاید ہارڈ کاپی بھیجی جائے آپ کو بھی اگر ہارڈ کاپی چاہیے تو اپنا اتا پتا ارسال فرمائیے۔ ان شاء اللہ پہنچ جائے گی :)
آپ کے پاس کتنی ہارڈ کاپیاں ہیں؟ فن لینڈ پہنچانے میں کافی خرچہ ہو جائے گا۔ اگر وہ وصول کرنے پر تیار ہوں (کتاب کی قیمت کی بات نہیں ہو رہی) تو پتہ حاضر ہے :)
 
اصل کتاب نایاب ہے ۔ میرے پاس ایک ہی ہارڈ کاپی ہے وہ بھی اصل کتاب سے فوٹو کاپی شدہ لیکن اچھی حالت میں ۔ میں کوشش کر رہا ہوں کہ اس سے فوٹو کاپی ہو جائے جو میں تلمیذ جی کوپہنچا دوں اور آپ کے لیے بھی ایک کروا لوں گا۔ اور یہ تحفتا ہو گا چاہے دنیا کے جس کونے میں بھی ہو پہنچانا میرا کام۔ خرچے والی بات کر کے میرے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچائیے محترم :)
 
جزاک اللہ، جیتے رہیئے۔ جب کتاب تیار ہو تو بتائیے گا، پتہ بھیج دوں گا :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ڈوبتے سورج کی تصویر
مصنف : وان سوہ پارک
ترجمہ : مسعود اشعر

Doobtay%2520Sooraj%2520Ki%2520Tasveer%2520by%2520Wan%2520Suh%2520park.png
 
نمرہ

محفلین
نارویجئین مصنف Jostein Gaarder کی کتاب 'سوفیز ورلڈ' کا انگریزی ترجمہ۔ اس کتاب میں ایک لڑکی کی کہانی کی صورت میں مغربی فلسفے کے بنیادی تصورات اہم شخصیات کے حوالے سے سمجھائے گئے ہیں۔ اس میں سقراط سے لے کر سارتر تک لوگوں کا ذکر آتا ہے۔مجھے تو دلچسپ لگی۔ اس کا اردو ترجمہ بھی دستیاب ہے جو شاہد حمید صاحب کا ہے۔
 
Top