اوہ انتہائی شکریہاناطول فرانس
اوہ انتہائی شکریہاناطول فرانس
بہت شکریہ شعیب صاحب، وِکی کا ربط لکھنے سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنا آسان ہو گئی ہے۔
بننے کو تو کچھ بھی بن سکتا ہے لیکن اس پر محنت اور خرچہ، دونوں ہوتے ہیںکیا اردو آڈیو لائیبریری بن سکتی ہے؟
پسند کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا سوال پسند آیا۔ اس کا جواب دیا تو وہ تنقید کیسے بھلا؟قیصرانی جی ایک طرف تو پسند فرماتے ہیں دوسری طرف شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ۔ سہیل وڑائچ کی یاد دلا دی آپ نے باقی آ پ خودسمجھ دار ہیں
ولنٹ ائیر سب کچھ ہو سکتا ہےپسند کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا سوال پسند آیا۔ اس کا جواب دیا تو وہ تنقید کیسے بھلا؟
تلمیذ بھائی، اشاعت کا سال کیا ہے؟بہت شکریہ شعیب صاحب، وِکی کا ربط لکھنے سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنا آسان ہو گئی ہے۔
جزاک اللہ!
(پس نوشت: براہ کرم وکی پر کتاب کے تعارف میں اشاعت کا سال درست کر لیجئے گا)
بالکل صحیح، دیکھیے رضاکاروں نے ویکیپیڈیا کھڑا کردیاولنٹ ائیر سب کچھ ہو سکتا ہے
رضاکار فراہم کیجیےتو پھر بسم اللہ کیجئے، اور عزیزامین کی فرمائشیں پوری کیجئے
پھر رہنے دیجئےرضاکار فراہم کیجیے
کہنے کا مطلب یہی ہے کہ رضاکاروں کو بھی فراہم کرنے کے لیے محنت درکار ہوتی ہے، رضاکارانہ طور پر یہ بھی نہیں ہوتا آسانی سےپھر رہنے دیجئے
ایک میں دو سرے آپ تیسرے قیصرانی جی اور کتنے چاہیں؟کہنے کا مطلب یہی ہے کہ رضاکاروں کو بھی فراہم کرنے کے لیے محنت درکار ہوتی ہے، رضاکارانہ طور پر یہ بھی نہیں ہوتا آسانی سے
چلیے بسم اللہ۔ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ہے صوتی اردو ویکیپیڈیا۔ایک میں دو سرے آپ تیسرے قیصرانی جی اور کتنے چاہیں؟
ممکن ہو تو چیدہ چیدہ اقتباسات یا اپنی رائے پیش کر دیجئےWhen Genius Failed - The Rise and Fall of Long-Term Capital Management ۔۔ پڑھ رہا ہوں