گل جی، کتاب کا کچھ تعارف بھی تو کروائیں ناجناب، اور کیا یہ خواجہ افتخار وہی ہیں جنہوں نے امرتسر کے بارے میں بھی ایک کتاب لکھی تھی؟ (کتاب کا نام یاد نہیں آرہا)دس پھول ایک کانٹا از خواجہ افتخار
جی بالکل یہ وہی خواجہ افتخار ہیں جنہوں نے "جب امرتسر جل رہا تھا "لکھی تھیگل جی، کتاب کا کچھ تعارف بھی تو کروائیں ناجناب، اور کیا یہ خواجہ افتخار وہی ہیں جنہوں نے امرتسر کے بارے میں بھی ایک کتاب لکھی تھی؟ (کتاب کا نام یاد نہیں آرہا)
سنا ہے انکی ایک کتاب Jinnah of Pakistan بھی ہےسٹینلے ولپرٹ کی Gandhi's Passion. ولپرٹ، گاندھی سے کافی متاثر معلوم ہوتے ہیں۔
جی ہاں، اور یہ قائد اعظم کی تمام سوانح عمریوں میں سب سے زیادہ مستند سمجھی جاتی ہے۔سنا ہے انکی ایک کتاب Jinnah of Pakistan بھی ہے
کیوں انکل کیا کیا کمیاں محسوس ہوئی ہیں۔۔۔حال ہی میں دو کتابیں پڑھی ہیں:
1۔ جدت افروزی اور روشن خیالی
2۔ اردو زبان و ادب کی تاریخ، تدریس، ترویج
دونوں نے مایوس کیا۔
آپ نے پڑھنے کے لئے ایک نہایت اعلی کتاب کا انتخاب کیا ہے۔ میں یہ کتاب آدھی سے زیادہ پڑھ چکا ہوں۔ واقعی یہ اس موضوع پر بے پناہ تحقیق کے بعد تحریر کی گئی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ کامل توجہ اور انہماک کا متقاضی ہے۔میں آج کل یہ کتاب شروع کی ہے۔۔ تلاش ۔۔ اللہ: ماورا کا تعین۔۔۔ اس کتاب کا ترجمہ نجیبہ عارف نے کیا ہے
اس کتاب میں اللہ کا ایک سائنسی اصول یا لا بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔۔ پوری کتاب تو ابھی نہیں پڑھی ۔۔۔ شروع میں یہ کتاب فلسفے کی کتاب لگتی ہے ۔۔۔ لیکن اب کچھ سائنسی اصلاحات بھی شامل ہورہی ہیں۔۔ امید ہے کہ یہ کتاب ایک اچھی کتاب ثابت ہوگی آخر تک۔۔۔ لیکن یہ بات تو ہے کہ کوشش خوب کی گئی ہے اور اردو زبان میں اس طرح کا کام بہت ہی دکھنے میں ملتا ہے۔۔۔ ۔
یہ کتاب تو میرے بھائی خرید کر لائے تھے تو میں نے شروع کرلی۔۔۔ اور یہ بات تو بالکل ٹھیک کہی کہ اس کا مطالعہ بہت توجہ سے کرنا بہت ضروری ہے۔ لیکن چونکہ میں فلسفے کی کتابوں کا مطالعہ رکھتی ہوں تو اسکو پڑھنے اور سمجھنے میں اتنی مشکل نہیں ہورہی جتنی ایک عام قاری کو ہوسکتی ہے۔۔۔آپ نے پڑھنے کے لئے ایک نہایت اعلی کتاب کا انتخاب کیا ہے۔ میں یہ کتاب آدھی سے زیادہ پڑھ چکا ہوں۔ واقعی یہ اس موضوع پر بے پناہ تحقیق کے بعد تحریر کی گئی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ کامل توجہ اور انہماک کا متقاضی ہے۔
میری تجویز ہے کہ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد ادبی مجلہ 'الحمرا' جون ۲۰۱۳ میں اس کتاب کے بارے میں پروین عاطف کا مضمون ضرور پڑھئے ۔ یہ مجلہ محفل کے رکن @راشداشرف صاحب نے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ماہنامہ-الحمراء-لاہور-جون-2013.65085/#post-1330037
پر اپلوڈ کیا ہے۔
میں آج کل یہ کتاب شروع کی ہے۔۔ تلاش ۔۔ اللہ: ماورا کا تعین۔۔۔ اس کتاب کا ترجمہ نجیبہ عارف نے کیا ہے
اس کتاب میں اللہ کا ایک سائنسی اصول یا لا بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔۔۔ پوری کتاب تو ابھی نہیں پڑھی ۔۔۔ شروع میں یہ کتاب فلسفے کی کتاب لگتی ہے ۔۔۔ لیکن اب کچھ سائنسی اصلاحات بھی شامل ہورہی ہیں۔۔ امید ہے کہ یہ کتاب ایک اچھی کتاب ثابت ہوگی آخر تک۔۔۔ لیکن یہ بات تو ہے کہ کوشش خوب کی گئی ہے اور اردو زبان میں اس طرح کا کام بہت ہی دکھنے میں ملتا ہے۔۔۔ ۔
اچھا نہیں پتہ تھا مجھے۔۔۔۔ چلیں وہ بھی کبھی پڑھوں گی۔۔۔"تلاش" اسی نام سے "عکسی مفتی" کے والد "ممتاز مفتی" کی کتاب بھی ہے۔ وہ بھی پڑھنے لائق اور خاصے کی چیز ہے۔