arifkarim
معطل
ہمم، مطلب لاٹری نکلے بغیر پوری دنیا گھوم پھر کر دیکھنا ممکن نہیں ہے۔ہر سال دو نئے ممالک بھی جاؤں تو 90 سال لگیں گے۔
ہمم، مطلب لاٹری نکلے بغیر پوری دنیا گھوم پھر کر دیکھنا ممکن نہیں ہے۔ہر سال دو نئے ممالک بھی جاؤں تو 90 سال لگیں گے۔
یہ تو آپ کی دلچسپی پر منحصر ہے۔ میں نیچر (خاص طور پر پہاڑ اور ہائکنگ) اور تہذیب و تاریخ کو اہمیت دیتا ہوںکہاں جانا زیادہ ضروری ہے، اسکا تعین کیسے ہوگا؟
مجھے ایگزوٹک جزائر دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ سفید ریت اور نیلا پانی۔ اچھی بات یہ ہے کہ انکی تعداد زیادہ نہیں ہے۔ زندگی باقی رہی تو انشاءاللہ ضرور دیکھوں گایہ تو آپ کی دلچسپی پر منحصر ہے۔ میں نیچر (خاص طور پر پہاڑ اور ہائکنگ) اور تہذیب و تاریخ کو اہمیت دیتا ہوں
ابھی سے اتنی مایوسی؟ پہلے عشق تو کر لیں پھر اگلی سٹیج کے بارے سوچیںعشق
بے وفائی
درد
یعنی نوکری اور شادی کا ایک سا حال ہے .تیسری مگر آخری شادی۔(اگر یہ نہ چلی تو چوتھی بھی کی جاسکتی ہے)۔
چار شادیوں کی خود ساختہ حد ہے۔ قدرت نے تو ایسی کوئی حد مقرر نہیں کی۔ آج بھی بعض بادشاہوں اور امرا کی لامتناہی بیویاں اور بچے ہوتے ہیںتیسری مگر آخری شادی۔(اگر یہ نہ چلی تو چوتھی بھی کی جاسکتی ہے)۔
واہ جی ماشاء اللہ بہت دلچسپ بات بتائی اس کی کسی تصویرکا لنک یا تصوریر شیئر کریں نیلا پانی سفید ریت ؟مجھے ایگزوٹک جزائر دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ سفید ریت اور نیلا پانی۔ اچھی بات یہ ہے کہ انکی تعداد زیادہ نہیں ہے۔ زندگی باقی رہی تو انشاءاللہ ضرور دیکھوں گا
کوئی ضرورت نہیں: سعودیہان ۲۰ میں سے کونسے ممالک ہیں جو آپ کے خیال میں ضرور دیکھنے چاہیے۔ نیز انکا بھی بتا دیں جو بالکل نہیں دیکھنے چاہیے۔
پاکستان کے قریب واقع مالدیپ کے جزائر:واہ جی ماشاء اللہ بہت دلچسپ بات بتائی اس کی کسی تصویرکا لنک یا تصوریر شیئر کریں نیلا پانی سفید ریت ؟
جرمنی، برطانیہ، امارات دیکھ چکا ہوں۔ امریکہ اور کینیڈا کا اگلے سال ارادہ ہے۔ امسال اسرائیل یا ترکی میں سے کسی ایک کا دورہ متوقع ہے۔کوئی ضرورت نہیں: سعودیہ
آجکل نہ دیکھنے والے ملک (حالات تبدیل ہوں تو دیکھ سکتے ہیں): پاکستان، لیبیا
دیکھنے کے لئے ٹاپ ملک: فرانس، امریکہ، پیرو، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، اٹلی، ویٹکن، جنوبی افریقہ، ترکی
دیکھنے والے ملک: جرمنی، برطانیہ، عرب امارات، بیلجیم، ہالینڈ، باہاماز، کینیڈا، ملائشیا
سعودیہ تو بھول کر بھی نہیں جانے والا۔ اسرائیل کے دورہ پر اگر ممکن ہوا تو اردن کا قدیم شہر پترا دیکھنا چاہوں گا جہاں بعض ریسرچرز کے مطابق اسلام کا ظہور ہوا تھا اور پہلا کعبہ موجود تھا۔کوئی ضرورت نہیں: سعودیہ
آجکل نہ دیکھنے والے ملک (حالات تبدیل ہوں تو دیکھ سکتے ہیں): پاکستان، لیبیا
کچھ دوست ہیں سنگل اور ینگ جو کچھ عرصہ کام کرتے کیں اور پھر چھ ماہ سال سیرہمم، مطلب لاٹری نکلے بغیر پوری دنیا گھوم پھر کر دیکھنا ممکن نہیں ہے۔
جزیرے تو کافی اچھے ہیں۔ خاص طور پر جنوبی بحر الکاہل میں۔ Caribbean میں بھی خوبصورت جزائر ہیں۔مجھے ایگزوٹک جزائر دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ سفید ریت اور نیلا پانی۔ اچھی بات یہ ہے کہ انکی تعداد زیادہ نہیں ہے۔ زندگی باقی رہی تو انشاءاللہ ضرور دیکھوں گا
دو کر چکے ہیں؟تیسری مگر آخری شادی۔(اگر یہ نہ چلی تو چوتھی بھی کی جاسکتی ہے)۔
یہ تو آپ کی دلچسپی پر منحصر ہے۔ میں نیچر (خاص طور پر پہاڑ اور ہائکنگ) اور تہذیب و تاریخ کو اہمیت دیتا ہوں
تہذیب و تاریخ کے اعتبار سے تو یہ بہت اہم ملک ہے۔کوئی ضرورت نہیں: سعودیہ
کچھ حد تک مگر تاریخی عمارات اور کھنڈرات کو ختم کیا جا رہا ہے یا وہاں جانے کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔تہذیب و تاریخ کے اعتبار سے تو یہ بہت اہم ملک ہے۔
آپ کے ملک کی طرف سے حوصلہ شکنی تو پاکستان جانے کی بھی کئی جاتی ہے لیکن مجھے امید ہے کہ آپ گاہے گاہے پاکستان تشریف لاتے رہتے ہونگےکچھ حد تک مگر تاریخی عمارات اور کھنڈرات کو ختم کیا جا رہا ہے یا وہاں جانے کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے۔