پہلے خشک دیکھ لوں پھر دوسری طرف دیکھوں گیصرف خشکی یا تری بھی؟
ویسے ہائیٹس کا فوبیا ہونے کے باوجود بھی کسی چوٹی کو سر کرنے کی خواہش ہے
پہلے خشک دیکھ لوں پھر دوسری طرف دیکھوں گیصرف خشکی یا تری بھی؟
پہاڑ سے نظارے کی اپنی ہی بات ہے۔ اونچائی کے فوبیا کے ساتھ بھی بہت لوگوں کو پہاڑوں میں ہائیک کرتے دیکھا ہے۔پہلے خشک دیکھ لوں پھر دوسری طرف دیکھوں گی
ویسے ہائیٹس کا فوبیا ہونے کے باوجود بھی کسی چوٹی کو سر کرنے کی خواہش ہے
ایک دو کے نام؟دینا کی حسین ترین جگہیں دیکھنا ساری نہ سہی چند ایک ہی سہی
مالدیپ انڈونیشیا ملائیشیا کے بیچز۔۔۔ وینس ۔۔ اٹلی ۔۔۔ اور باقی موقع ملنے پر ریسرچ کروں گی کیا دیکھنا چاہیئےایک دو کے نام؟
بھیا ...پہلی خواھش پوری ہونے کے بعد باقی ادھوری رہ جائینگی ...ایسا کریں پہلے دو پر دیہان دیں اسے تیسرے نمبر پر رکھ لیں ...مرنے سے پہلے میں موت کا تجربہ کرنا چاہتا ہوں یعنی اس کیفیت کا لیکن اس سے یہ نہ سمجھا جائے کہ میں مرنا چاہتا ہوں۔
ان چند عزیز ترین دوستوں سے ملنا چاہتا ہوں جن سے آن لائن دوستی ہوئی اور اب ایسا لگتا ہے کہ بچپن سے دوست ہیں لیکن آج تک ان سے مل نہ سکا۔
گھر کی الماریوں میں سجی اور ہارڈ ڈسک میں ڈاؤن لوڈ کی ہوئی تمام کتب (جن کی تعداد روزانہ بڑھتی جاتی ہے) کا مطالعہ کرنا چاہتا ہوں۔
اور ہاں، مرنے سے پہلے (مزید) کئی ہزار لوگوں کے سینوں پر مونگ دلنا چاہوں گا ۔
واہ ..واہ ..عاطف بھائی میں نے بھی بلکل یہی مشورہ پوسٹ کیا ہے اور اب یہ پڑھ رہا ہوں آپ کا کومنٹ ...اس کا مطلب ہے میں اکیلا زہین بندہ نہیں ہوں یہاں ...فاتح بھائی اپ کی لسٹ واقعی ایک وکھری ٹائپ کی لسٹ ہے انوکھے لاڈلے کی طرح ۔ مگر اس کی ترتیب میں ایک فاش غلطی ہے۔
آپ کی لسٹ کا پہلا آئٹم آخری ہونا چاہیئے ۔۔نہ جانے یہ تجویز میرے دل اٹھی یا عقل سے بہر حال مناسب لگی۔
دو باتیں ذہن میں آگئیں ، ایک تو یہ کہ ۔واہ ..واہ ..عاطف بھائی میں نے بھی بلکل یہی مشورہ پوسٹ کیا ہے اور اب یہ پڑھ رہا ہوں آپ کا کومنٹ ...اس کا مطلب ہے میں اکیلا زہین بندہ نہیں ہوں یہاں ...
نہیں عاطف بھائی یہ تو بس جہاز سے سایکل ٹکرانے والی بات ہوگئی .جیسے میرا کوئی شعر غالب کے یا اقبال کے خیال سے ٹکرا جائے .. اتفاقیہ ...گریٹ مانڈز تھنک الائک۔
بس اب اس ٹکراؤ کو اپنی بکٹ لسٹ میں اولین جگہ دے دیں ۔نہیں عاطف بھائی یہ تو بس جہاز سے سایکل ٹکرانے والی بات ہوگئی .جیسے میرا کوئی شعر غالب کے یا اقبال کے خیال سے ٹکرا جائے .. اتفاقیہ ...
ناول کہانیاں پڑھتے فلم دیکھتے اکثر اس منظر بہت متاثر کرتا کہ جب کوئی ریوالور اپنے منہ میں رکھتے گولی چلاتے اس جہاں سے گزر جاتا ۔موت کا تجربہ
بس اب اس ٹکراؤ کو اپنی بکٹ لسٹ میں اولین جگہ دے دیں ۔
میں اپنے ایکسیڈنٹ کے بعد تقریباً ایک مہینہ جرنل ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر واپس آئی تو مجھے نیند نہیں آتی تھی رات میں شاید ڈاکٹر نے میری میڈیسن میں سے نیند کی گولی کم کر دی تھی۔ناول کہانیاں پڑھتے فلم دیکھتے اکثر اس منظر بہت متاثر کرتا کہ جب کوئی ریوالور اپنے منہ میں رکھتے گولی چلاتے اس جہاں سے گزر جاتا ۔
بس دل کرتا کہ یہ تجربہ کیا جائے اور موت کی کیفیت کو جانا جائے ۔ زندگی چلتی رہی خواہش بڑھتی رہی ۔
سن 2000 میں اک دن بیٹھے سوچ آئی کہ مختلف قسم کے انگوروں کا رس نکال کر اس میں خمیر پیدا کر کے عرق نکالا جائے ۔
اک دوا کا تجربہ تھا یہ ۔ کچھ اور نہ سمجھا جائے (دل میں کچھ نہیں بس وضاحت کر دی )
شیشے کی بوتل جس میں سیب کا جوس آتا ہے ۔ اس میں انگور مسل چھان کر سب رس ملا ڈھکن لگا دیا ۔ اور دھوپ میں رکھ دیا ۔
72 گھنٹے کے بعد جب اسے چیک کرنا چاہا تو اس کا ڈھکن نہ کھلے ۔ ہر طرح سے زور لگا کر تھک گیا تو سوچا کہ ڈھکن کو دانتوں سے پکڑ گھماتا ہوں ۔
بس جیسے ہی ڈھکن کودانت سے پکڑ گھمانا چاہا ۔ اک دھماکہ سنائی دیا اور خبر ہی نہ رہی کہ کیا بیتی مجھ پر ۔
کوئی چار گھنٹے بعد جب آنکھ کھلی تو دیکھا کہ رس اور خون سے سب کپڑے لت پت ہیں ۔ اور گلے میں کچھ پھنسا ہوا ہے ۔
کچھ سمجھ نہ آئے کہ ہوا کیا تھا ۔ ذرا ہوش سنبھلے تو بمشکل اٹھ کر باتھ روم گیا ۔
شیشے میں دیکھ اپنے منہ کا معائنہ کیا ۔ کھانس کھانس کر اور انگلیوں سے مدد سے ڈھکن کو باہر نکالا ۔
وہ ڈھکن ایسے تھا جیسے آٹھ کونوں والا ستارہ ۔
جان بچ گئی شکر الحمد للہ
تجربہ بھی ہو گیا موت کی کیفیت بھی محسوس ہو گئی ۔
خواہش میں کبھی الجھا نہیں جو دل نے چاہا اسے اپنی کوشش کو انتہا پر رکھتے پورا کیا ۔
والدین کی بھی جو خواہشیں مجھ سے منسلک تھیں تعلیم کے علاوہ وہ سب پوری ہوئیں ۔
اب تو بس اک ہی خواہش نایاب ہے کہ
وہ جو دعاؤں کو سنتا قبول فرماتا ہے
بیٹیوں اور بہنوں کے بارے میری سب دعاؤں کو شرف قبولیت بخش دیا کرے ۔۔۔۔
مجھے کہیں کوئی بہن یا بیٹی دکھ و ستم کا شکار نہ دکھے ۔۔۔۔۔
بہت دعاؤں
انشااللہ انشااللہبکٹ لسٹ :
دینا کی حسین ترین جگہیں دیکھنا ساری نہ سہی چند ایک ہی سہی ۔۔۔
دل کرتا ہے اپنا ایک تعلیمی ادارہ ہو۔۔کیا پتا مرنے سے پہلے تک ایسا ہو جائے۔۔ ۔۔۔
بکٹ لسٹ :
جو دو سو کے قریب کتابیں و ناول میرے پرانے لیپ ٹاپ کے صدقے ہو گئے وہ پھر سے ڈائون لوڈ کرنے اور پڑھنے کی زحمت کرنا ۔۔۔
تم خود بہت سارا پڑھ لو میرے لیے وہ ہی کافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔بکٹ لسٹ :
آپی سارہ خان کے لیے بڑااا سا تعلیمی ادارہ کھولنا اور آپی کے نام سے منسوب کرنا ۔۔۔انشااللہ
اسکے بعد پھر سونے سے توبہ کر لی؟لیکن جب میری آنکھوں کھولی تو مجھے پتا چلا کہ میں دوبارہ ہسپتال میں زیر علاج ہوں پورے چوبیس گھنٹوں کے بعد ہوش آیا ہے
سونے سے تو نہیں لیکں نیند کی گولی کھانے سے توبہ کر لیاسکے بعد پھر سونے سے توبہ کر لی؟