نیرنگ خیال
لائبریرین
میں تو ان کے مسجد اور چرچ تک پہنچنے کی باتیں کر رہا ہوں۔۔۔۔ کہ راستے کو بھی وہ سفر نامہ ہی سمجھتے تھے۔۔۔۔مجھے رونا اس بات پر آیا کہ موصوف تو سابقہ مسجد اور موجودہ چرچ میں بھی "پنکھی" پیدا کرنے سے نہیں کتراتے، محلے دارنی کس کھیت کی مولی ٹھہری