زیک
مسافر
شادی کے بغیر تعلقات کی تو تقریباً ہر مذہب اجازت دیتا ہے بس اس کی "قیود" کچھ اور ہیں۔مذہبی قیود کا لحاظ نہیں کرتے یا اکثریت لا مذہب ہے ؟ جہاں تک میرا علم ہے تو شاید کوئی مذہب بھی اس کی اجازت نہیں دیتا خواہ آسمانی ہو یا غیر الہامی۔
اور اگر مذہب کوئی نہیں تو شادی کیا مقصد سمجھ کر کرتے ہیں کیا کوئی مجبوری ہوتی ہے ؟