آپ کی تصویر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جانِ محفل: بوچھی اپیا اور ان کی رنگ بدلتی تصویر کے نام!

محفل میں اک اپیا با لی
نیلی پیلی کبھی ہیں کالی

سب ہیں ان کو باجو کہتے
ان کی تو ہے ادا نرالی

ڈھیروں رنگ ہیں جن کے دم سے
تصویروں کی ہیں متوالی

جب بھی کوئی درد ملا ہے
یاد کیا اور ڈھیروں دعا لی

جھوٹی گر تعریف کروں تو
سیدھی سادی بھولی بھالی

ذرا سا بھی ہو خوشی کا موقع
ڈش بنوائے جشن منا لی

ہم کو بھی تھوڑے گر سکھلا دیں
بھائی کھڑا ہے بنا سوالی

--
سعود ابن سعید


:best::great:


بہت اچھا لکھا سعود بھیا ، بہت شاندار ، بوچھی بہت اچھا لگا آپ کے لیے یہ نطم دیکھ کر کتنا شاندار لکھا ہے آپ کے لیے :)


:best::great:
 

تیشہ

محفلین
السلامُ علیکم!
کوئی بلائے نہ بلائے، جانے نہ جانے ہم تو حاضر ہیں۔
یہ دیکھیئے

dsc01928.jpg


یہ ہیں ابو کاشان یعنی عمران

یہ دیداری پیشکش محدود مدّت کے لیئے ہے۔

جلدی جلدی مستفید ہو جائیں۔ شکریہ




ابو کاشان اچھی ہے تصویر ، لگی رہنے دیں ، نائس پکس، :)
 

تیشہ

محفلین
چلے جی پھر یہی لگا دیتا ہوں ٹھیک ہے نا آپی اس کے علاوہ میرے پُروفائل میں جو البم میں بہت سی فوٹو ہیں میرے آج ہی لگائی ہیں وہاں دیکھ سکتی ہیں آپ لیکن ایک فوٹو یہ دیکھ لے





ہاں میں دیکھ آئی ، سب بہت اچھی ہیں ، مگر مجھے سب سے اچھی محفل ِ مشاعرہ والی لگی ہے مائیک کے سامنے ،، باقی کی بہت اچھی ہیں ،
خرم مائیک والی کو ادھر لگاؤ ،
 

تیشہ

محفلین
DSCF2281.jpg



آؤ اب ہنستے ہوئے کی بھی لگائیں ،
یہ میری اسی سال اپریل کی ،

دیکھتے ہیں کس کے دانت کیسے ہیں ؟ :grin:

DSCF2281.jpg



دانتوں کا مقابلہ ہی سہی ،
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں میں دیکھ آئی ، سب بہت اچھی ہیں ، مگر مجھے سب سے اچھی محفل ِ مشاعرہ والی لگی ہے مائیک کے سامنے ،، باقی کی بہت اچھی ہیں ،
خرم مائیک والی کو ادھر لگاؤ ،

اگر مائیک والی ہی لگانی ہے تو کیوں‌نا یہ والی لگا لوں آپی آپ ہی لگا دے یہاں بجلی جانے والے ہے کسی وقت بھی جا سکتی ہے
 

تیشہ

محفلین

سارہ خان

محفلین
جانِ محفل: بوچھی اپیا اور ان کی رنگ بدلتی تصویر کے نام!

محفل میں اک اپیا با لی
نیلی پیلی کبھی ہیں کالی

سب ہیں ان کو باجو کہتے
ان کی تو ہے ادا نرالی

ڈھیروں رنگ ہیں جن کے دم سے
تصویروں کی ہیں متوالی

جب بھی کوئی درد ملا ہے
یاد کیا اور ڈھیروں دعا لی

جھوٹی گر تعریف کروں تو
سیدھی سادی بھولی بھالی

ذرا سا بھی ہو خوشی کا موقع
ڈش بنوائے جشن منا لی

ہم کو بھی تھوڑے گر سکھلا دیں
بھائی کھڑا ہے بنا سوالی

--
سعود ابن سعید

واہ واہ زبردست ۔۔ سعود بھیا بہت خوبصورت نظم لکھی ہے ۔ ماشاء اللہ ۔ :clapp: :clapp: :clapp:
 

تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
خرم ادھر آؤ ،

اب دیکھو ،،، میں بھی محفل مشاعرہ میں ہوں ، شاعری سنا رہی ہوں ، ، ۔ دیواروں کو ،
DSCF2258.jpg



اور یہ آپکا مشاعرہ ،
user1188_pic77_1214904553.jpg


اب بتاؤ کس کی شاعری اچھی ہے ،
01dance2.gif
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہا ہا ہا یہ آپ کہاں تھی جب آپ نے یہ تصویر بناوائی تھی پیاری تصویر آئی ہے آپ کی لیکن میرے خیال میں‌دوسری والی تصویر بہت پیاری ہے کیوں‌ زینب آپی اور شمشاد بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں:grin:
 

تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا یہ آپ کہاں تھی جب آپ نے یہ تصویر بناوائی تھی پیاری تصویر آئی ہے آپ کی لیکن میرے خیال میں‌دوسری والی تصویر بہت پیاری ہے کیوں‌ زینب آپی اور شمشاد بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں:grin:




گیس کرو میں کدھر کھڑی ہوں :confused: جیت گئے تو انعام ، نا گیس کرسکے تو فیل :cool:،
 
Top