آپ کی تصویر

تیشہ

محفلین
یہ کیا بات ہوئی آپ مجھے میرا انعام دے بس مجھے نہیں پتہ :grin:




اچھا لاتی ہوں کچھ ڈھونڈ کر ،،

sssss.gif
 

تیشہ

محفلین
یہ کس بات پر انعام دیا جا رہا ہے؟ کچھ مجھے بھی تو معلوم ہو۔




بتاتی ہوں پہلے میں اپنی پیچھلے سال کی تصویریں شئیر کرلوں ۔ ، آپ کو بھی کب سے میں نے کہا ہوا ہے تصویروں کا :rolleyes: آپ کب سنے گے :confused: ؟ :( نا بھابھی کی نئی آئی ہے نا آپکی ،
میں اداس ہوگئی ہوں مجھے نئی تصویر بیجیں ،
:(
 

تیشہ

محفلین
یہ کیا بات ہوئی آپ مجھے میرا انعام دے بس مجھے نہیں پتہ :grin:





خرم ، میں نے اپنی ان سب تصویروں کا collage poster بنوایا ہے 30x20 کا ،

آپ بھی اپنی ایک ہی پوسٹر میں ڈال کر بنا سکتے ہو ، جیسی کہ آج میں نے مری '' والی دیکھی ہیں،
01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
ہاتھ اصلی اور انعام جعل سازی (ایڈیٹینگ) کے زریعے فٹ کیا گیا ہے۔





zzzbbbbnnnn.gif
آپکو بڑی پہچان ہے اس اصلی ہاتھ کی ۔:confused:
zzzbbbbnnnn.gif
یہ وہی ہاتھ ہے ۔۔۔ جس سے پانی کی بوتل نہیں کھلُ رہی تھی ،
zzzbbbbnnnn.gif
اور یہ وہی ہاتھ ہے ۔۔جس سے میں پزا کھایا تھا ، اس ہاتھ کے اور بھی بہت سے کمال تھے ،

zzzbbbbnnnn.gif
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif
آپکو بڑی پہچان ہے اس اصلی ہاتھ کی ۔:confused:
zzzbbbbnnnn.gif
یہ وہی ہاتھ ہے ۔۔۔ جس سے پانی کی بوتل نہیں کھلُ رہی تھی ،
zzzbbbbnnnn.gif
اور یہ وہی ہاتھ ہے ۔۔جس سے میں پزا کھایا تھا ، اس ہاتھ کے اور بھی بہت سے کمال تھے ،

zzzbbbbnnnn.gif



بس بس بس میں سمجھ گیا ہوں آپ کے اس ہاتھ کے کیا کیا کمال ہیں :grin:
 

تیشہ

محفلین

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ لیڈیز گھڑی ہے اسکو لے کر کیا کرو گے ۔:confused:
آپکے لئے گفٹ پارسل ہیں ناں ، انکو کھولو کیا معلوم ان کے اندر کچھ بہت اچھا سا انعام ہو ،

01dance2.gif

جی جی میں سمجھ رہا ہوں لیکن کوئی پرشانی والی بات نہیں ہے میرے پاس لیڈی بھی ہے میں اس کو دے دوں گا :grin:
میں آپ کو اچھی طرح جانتا ہوں پارسل میں کچھ اور بھی ہو سکتا ہے:grin:
 
جی ہاں اس ہاتھ سے آنسو بھی پونچھے جاتے ہیں اور روٹیاں بھی پکائی جاتی ہیں معافیاں بھی مانگی جاتی ہیں، گاڑی کا دروازہ بھی کھولا جاتا ہے۔ اور کتے سے ڈر کر ساتھی کا کالر بھی پکڑا جاتا ہے۔ ہاہاہا، اگر سوچیں تو ہم تو اپنے ہاتھوں کے ہاتھ بندھے غلام ہیں بھائی۔
 
Top