محسن حجازی
محفلین
حضور سرعام تو مکھن ہی لگے گا چونے کے لیے ذاتی پیغامات استعمال کیجئے
وگرنہ شکایت کرتے کہ راز کی بات بھری بزم میں کہہ دی بڑے گستاخ ہو سزا پاؤ گے تم
اب جو ہم کو لگا وہ ہم نے کہہ دیا
شمشاد بھائی یہ آپ کے عقاب کی بابت دستور زبان بندی کیسا ہے؟