آپ کی تصویر

ظفری

لائبریرین
یہ ہیں بوب اور جسیکا، جن کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔

pictures_odd_couple_wedding_4-full;init:.jpg

شمشاد بھائی ۔۔۔ یہ تو چند لمحوں کی رفاقت لگ رہی ہے ۔لگتا ہے آپ کا شادی دفتر ایک شادی کروانے کے بعد فوراً ہی دوسری شادی کی تیاری کرلیتا ہے ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہی تو اس دفتر کی کامیابی کا راز ہے۔ اس تصویر کے مشتہر ہوتے ہی دفتر ہٹ ہو گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اور کیا، آسمانوں پر بنتے ہیں تو یہاں ملتے ہیں ناں۔

ظفری بھائی ابھی میرا دفتر ذرا مکمل ہو جائے پھر وہیں آپ کو البم دکھاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس بندے کا جو نصیب ہو گا اُسے مل جائے گا۔ یہ بھی اپنے نصیب والے کےہی حصے میں آئے گی۔
 

ابو کاشان

محفلین
کچھ تازہ تصاویر

قناط القصبہ، شارجہ
DSC00041.JPG




ہااااااااااہائے پا جی یہ آپ میرے پڑوس میں‌کھڑے ہو کے چلے گئے اور مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں:rolleyes:

یہ تو میرے وڈے پا جی کا بھی پڑوس ہے:eek: فندق ملینیئم اور اتصالات کے برابر میں رہتے ہیں۔

DSC00114.JPG


ویسے آپ تمام تصاویر یہاں دیکھ سکتی ہیں۔
 

محسن حجازی

محفلین
یہ ہمارا ایک معصوم سا سوال ہے کہ جوڑے جب آسمانوں پر بنائےجاتے ہیں تو ذات پات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ نہیں؟ :grin: :grin: :grin:
 

ابو کاشان

محفلین
یہ ہمارا ایک معصوم سا سوال ہے کہ جوڑے جب آسمانوں پر بنائےجاتے ہیں تو ذات پات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ نہیں؟ :grin: :grin: :grin:

آپ کا سوال نہایت معصوم ہے مگر اس کی ڈیٹیل کافی گہرائی میں ہے۔ کبھی گہرائی میں گئے تو لگے ہاتھوں آپ کے لیئے بھی لیتے آئیں گے۔:)
 
کہا تو ایسے ہی جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنائے جاتے ہیں
مگر پاکستان میں اکثر والدین اور اہل خانہ کا جوڑے بنانے میں اہم کردار ہوتا۔ اکثر توبناتےہیں وہ ہیں، اور اگر لڑکا یا لڑکی اپنی فقط پسند کا اظہار بھی کردیں تو نعرہ لگ جاتا ہے کہ ایہہ شادی نہیں ہوسکتی۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی ظفری اپ کے دفتر میں بیٹھے کب سے منتظر ہے اپ نے اج اس کی کسی سے ملاقات کروانی تھی،،،،،،،
 
Top