آپ کی تصویر

تیشہ

محفلین
یہ میں نہیں ہوں، یہ خرم ہیں اپنی بیٹی کے ساتھ امریکہ سے۔




میں بھی اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کے ساتھ ،

CopyofDSCF3283.jpg



thsssss.gif
 

تیشہ

محفلین
اچھا میں‌ نے بیٹھے بیٹھے آپ کی آنکھوں‌ کے دس رنگ بدل کر دیکھے ہیں‌، ویسے جو آپ نے لینز لگائے ہیں‌ میری بیگم کی آنکھوں‌ کا قدرتی رنگ یہی ہے، پہلے میں‌ سمجھا تھا کہ لینز لگائے ہیں لیکن وہ کہتی ہے اصلی ہے تو اصلی ہوں‌ گی ۔



hehe.gif




لینز تو میرا گرے کلر کا ہے ۔ مگر لگ بلیو کلر رہا ہے ۔ اور بلیو ، گرے ہم ایشئنز لوگوں کی نہیں ہوتی زیادہ براؤن اور بلیک ہی ہوتیں ہیں ، بہت اک آدھ کی ہوتی ہوگی اصلی ،
لینس لگائے جائے تو غور سے دیکھنے سے پتا چل جایا کرتا ہے کہ لینس ہے ۔ آپکی مسز کی گرے ہے اصلی تو بہت اچھی لگتی ہوگی ، مگر ہم تو براؤن سے فیڈاپ ہوکر چینج کرتے ہیں ، آپ نے کون سے دس رنگ آزمائے ہیں ، سرخ اور پیلا بھی کرکے دیکھنا تھا
hehe.gif
مجھے بھی دیکھا دیتے میں بھی رنگ بدلتے آئی لینسز دیکھ لیتی ،
کیا پتا گرے کے بعد نیکس کسی اور کلر پے دل آجائے میرا ، ۔
doll.gif
 

خرم

محفلین
ہوٹل میں فوٹو سیشن چل رہا تھا۔ بس حیرانگی اور خوشی کے درمیان ہی کہیں ان کی اماں نے یہ تصویر اتار لی۔
 

زینب

محفلین
اب جو لوگ تصویریں پوسٹ نہیں کر سکتے میری طرح یہاں بیٹھ کے مکھیاں ماریں۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ شادی میرے شادی دفتر کے توسط سے ہوئی ہے۔ اتنی روشنی کافی ہے یا مزید روشنی ڈالوں۔
 

زینب

محفلین
بس کریں پا جی اتنی روشنی بھی ضائع نا کریں۔۔۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے میں کچھ کچھ اور سمجھی تھی
 

زینب

محفلین
نہیں پا جی رہنے دیں‌آتے ہی اپ نے ڈانٹ سے خاطر کر دینی ہے میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top