ناظم رضا مصباحی
محفلین
کاتب حضرات غالباسرکنڈے کے قلم سے لکھتے ہیں.
معرکہء سرکنڈہ کیسے سر کیا جائے؟
کاتب حضرات غالباسرکنڈے کے قلم سے لکھتے ہیں.
یوپی میں سرکنڈے کی کہاں کمی ہے.معرکہء سرکنڈہ کیسے سر کیا جائے؟
یوپی میں سرکنڈے کی کہاں کمی ہے.
سرکنڈے نہ ہوئے مسٹنڈے ہو گئے جن کو حاصل کرنے کیلئے اتنی تدابیر کر رہے ہیںاپنے قصبے سے نکلنا پڑے گا سیر و تفریح کے لیے۔ ساتھ میں دو چار سر کنڈے بھی لیتے آئیں گے۔
اپلوڈکے بجائے کوریر کردیں.جتنے سرکنڈو کی ضرورت ہو بتادو میں مہیا کردوں گا کونسی سائٹ پر اپلوڈ کروں
سرخ رنگ کی بوقلمونی سے تو لگتا ہے کہ اس قلم سے شاید کسی کی گردن قلم کی گئی ہے۔
میرا خط اچھا تونہیں پر سیکھنے کا شوق ضرور ہے۔ میرے خط کا ایک نمونہ ۔
میرا خط اچھا تونہیں پر سیکھنے کا شوق ضرور ہے۔ میرے خط کا ایک نمونہ ۔
جی ہاں عارف ۔ گھڑیال (وقت)ایسی چیز ہے جو ہر چیز میں دخل درمعقولات کا استحقاق رکھتی ہے۔کیا خوشخطی میں گھڑیال کااستعمال بھی ہوتا ہے؟
پانچویں جماعت تک تختی لکھنے کے باوجود بھی۔بہت ہی عمدہ سلسلہ ہے۔ نبیل بھائی مبارک قبول فرمائیں۔
جہاں تک میرے خط کی بات ہے تو حروف بذاتِ خود زیادہ بُرے نہیں لکھتا، لیکن حروف میں مماثلت نہیں لا سکتا، یعنی جملے میں پہلا a کسی اور فونٹ میں لکھا نظر آئے گا، دوسرا a کسی اور فونٹ میں اور تیسراa شاید اٹالک میں لکھا جائے۔ کچھ اسی قسم کی صورتحال اردو میں بھی ہے۔زمانہء طالبعلمی میں شاید بُری لکھائی کی وجہ سے نمبر بھی کٹتے رہے ہوں گے۔
ناظم صاحب لکھائی میں بہتری کے لیے آپکی شاگردی میں آنا چاہ رہے ہیں کیا آپ ہمیں قبول فرمائیں گے اپنی شاگردی میں ہماری خطاؤں سے صرف نظر کرتے ہوئے؟