فہد اشرف
محفلین
دو آنکھ اور ایک ناک بنانے کے لیے اتنی پتیوں کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ پتیوں کی غیر حاضری میں leaf buds اور twigs بھی یہ فریضہ انجام دے سکتے ہیںیہ لیجئیے دن کی تصویر۔۔۔ اتنی تو پتیاں اس پر ابھی آئی ہی نہیں ہیں۔ جبکہ دوسری والی تو دس دن پہلے کی ہیں۔ تب تو بالکل گنجا تھا درخت۔
آمنا و صدقنا 