آپ کی رائے

السلام علیکم
یہ کچھ تصاویر ہیں۔ جاننا یہ ہے کہ انھیں دیکھ کر آپ کو کیسا لگا۔
ذرا غور فرمائیے گا۔

میرے خیال میں یہ تصویریں موبائل فون سورج کی طرف کر کے لیے گئیں ہیں
کسی درخت کی تصویر ہے اور اس میں ایک دائرے کی طرح جو گول چیز نظر آتی ہے وہ سورج ہے اور دوسری چیز شاید کیمرے پر براہِ راست سورج کی روشنی پڑنے کی وجہ سے ابنی ہے (due to reflection of sun light)
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی ابھی ہم نے آج کی اس لڑی میں دی جانے والے حوصلہ افزائی اور ایک چھوووووو کے نتیجے میں دن دیہاڑے اخروٹ کے درخت کے پاس بلکہ اس کے بالکل نیچے جانے کی ہمت کی۔ اس کے نیچے جیسے پیلے پھولوں کی چادر سی بچھی ہے۔ ویڈیو بنانا تھی۔ لیکن ساتھ میں کوئی انہونی ہونے کی صورت میں بھاگنے کو بالکل تیار تھے۔ ویسے بھی وہ تو رات میں زیادہ خطرناک ہوتی ہیں نا؟
دیکھ لیجئیے ہماری بہادری کا ثبوت۔ بس ایسے ہی عید کے بعد ان شاء اللہ رات میں بھی جا کر تصاویر بنا لائیں گے۔
تھوڑا تیزی سے بنائی کہیں اوپر سے آ کر دبوچ ہی نہ لے کہ اس کے ایریے میں ہم کیوں آئے!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں یہ تصویریں موبائل فون سورج کی طرف کر کے لیے گئیں ہیں
کسی درخت کی تصویر ہے اور اس میں ایک دائرے کی طرح جو گول چیز نظر آتی ہے وہ سورج ہے اور دوسری چیز شاید کیمرے پر براہِ راست سورج کی روشنی پڑنے کی وجہ سے ایسی تصویر بنی ہے
اس لڑی میں بڑے بڑے مھقق آ رہے ہیں اپنی اپنی تحقیقی رپورٹ لے کر۔ اور باقی سب غور و فکر کر کے نتائج نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ کی تحقیق سے بھی حسبِ توفیق امتیازی سلوک کیا جائے گا کیونکہ اتنا گہرائی سے ابھی تک کسی نے سوچا ہی نہیں۔
ویسےآپ چاہیں تو مزید گور و فکر کر سکتے ہیں۔ ہم نے آخری قدم عید کے بعد ہی اٹھانا ہے اس معاملے میں۔
 
قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید
 
فہد اشرف

محفلین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آپ نے تو پانچ لفظوں میں میدان مار لیا
عبدالقیوم چوہدری بھائی دوڑ کے رلیو۔۔۔ پنجابیاں دے خلاف محاذ کھل گیا جے۔ مورچے سنبھالو۔۔ نعرہ ء تکبیر !
دیکھا آپ نے "جن" کو بلایا تھا وہ آ گئے
ایس وچ 'یا' اضافی اے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھا آپ نے "جن" کو بلایا تھا وہ آ گئے
دیکھ لیا پنجابیوں کا اتفاق۔
ویسے آئے تو آپ بھی ہیں۔۔۔ اب دیکھنا پڑے گا کہ یہ آنا اتفاقی ہے یا معاملہ اندرونی ہے۔۔۔ کہیں نہ کہیں جا کر آپ کا سلسلہ بھی پنجابیوں سے ملتا ہے۔
سچ آکھیا نا؟
 
Top