آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی ڈاہڈے ماڑے بندے جے۔

اتنی صفائی سے ماڑے غائب کیا کہ کیا کوئی آنکھوں کا کاجل چراتا ہو گا بھائی۔
ایک بار تو ہمیں پھر سے اپنا مراسلہ چیک کرنا پڑا کہ روانی میں یا بوجہ سر کچھ ایسا لکھ ہی نہ دیا ہو۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اتنی صفائی سے ماڑے غائب کیا کہ کیا کوئی آنکھوں کا کاجل چراتا ہو گا بھائی۔
ایک بار تو ہمیں پھر سے اپنا مراسلہ چیک کرنا پڑا کہ روانی میں یا بوجہ سر کچھ ایسا لکھ ہی نہ دیا ہو۔
ماڑا۔۔۔۔۔۔۔ ہم ماڑے کو چرا کے کیا کرے گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس حساب سے تو سب ہمیں ہی سمجھیں گے وہ ہری والی بھتنی؟
تے تاں کی ہویا۔ بندے دا کوئی پتا لگدا اے۔ :tongueout:
ابھی زیادہ محفلین نے نہیں دیکھا آپ کا اقرار نامہ۔ تدوین کر لیجئے جلدی سے۔
ورنہ گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جانا۔ اسی ڈاہڈے ماڑے بندے جے۔
دیکھیں، گل یاسمیں۔ سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو پھر پرواز بھریں اور اُسی درخت کے آس پاس کہیں لینڈ کریں جہاں جنات کے آثار ہیں۔
لیجئیے آ گئے ہم پرواز بھر کے یہاں۔
آپ کو بھی اڑا لے آئے۔
سوچا سیاست کی الف ب تو آتی نہیں تو کاہے کو اس لڑی کا ستیا ناس کریں۔ ویسے جو کہنے گئے تھے ہم، کہہ آئے۔
ہم نہ صرف اس درخت کے پاس گئے آج بلکہ کچھ دیر رکے بھی جتنی دیر ویڈیو بنائی۔ اب خوف تو جاتے جاتے ہی جائے گا نا
 
علی وقار

محفلین

اتنی بات تو مجھے بھی سمجھ آ گئی۔ آپ کا خوف تو نہیں جائے گا۔ یہ الگ بات کہ آخر میں شاید آپ کی جگہ تھر تھر کانپنا بھی ہم کو ہی پڑے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اتنی بات تو مجھے بھی سمجھ آ گئی۔ آپ کا خوف تو نہیں جائے گا۔ یہ الگ بات کہ آخر میں شاید آپ کی جگہ تھر تھر کانپنا بھی ہم کو ہی پڑے گا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
آج پتہ چلا کہ چھت پھاڑ کے ہنسنا کیسا ہنسنا ہوتا ہے۔
تھوڑا جلدی میں بنائی
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب رات کو پھر سے تصاویر بنائیں۔ بُھتنا یا بُھتنی شاید مکمل دیدار کرا ہی دے۔
آج دن میں جتنی ہمت دکھا لی، دیکھی نہیں اپ نے؟
ہم درخت کے بالکل قریب گئے تھے۔ آج کی تاریخ میں اتنا کافی ہے۔ عید کے بعد سارے کام مکانے بھتنی والے
یہ دیکھیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کے موبائل کی سکرین پر سبز محلول لگا تھا جو کہ آہستہ آہستہ نیچے سرکتا جا رہا تھا۔۔۔:ROFLMAO::p
نہیں نہیں۔۔۔ موبائل سکرین تو صاف ستھری ہی تھی۔
عید تک اس بھتنی کا اتہ پتہ لگ جانا چاہئیے۔ اب اتنے ذہین دماغ ملے ہیں، کوئی تو اچھی صورتِ حال ہونی چاہئیے نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی اب تک یہ عُقدہ نہیں کھلا؟
کیسے کُھلے گا عُقدہ۔۔۔ اب نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے۔ اب تو ہمارا سارا دھیان اپنے سر کی چوٹوں کی طرف چلا گیا ہے کہ ہو نہ ہو ایک آدھ چوٹ تو کاری لگی ہے۔
وہ درختوں پہ چمکتا ہوا چاند سمجھیں یا سورج :?
میرے خیال میں یہ تصویریں موبائل فون سورج کی طرف کر کے لیے گئیں ہیں
کسی درخت کی تصویر ہے اور اس میں ایک دائرے کی طرح جو گول چیز نظر آتی ہے وہ سورج ہے اور دوسری چیز شاید کیمرے پر براہِ راست سورج کی روشنی پڑنے کی وجہ سے ابنی ہے (due to reflection of sun light)
 
نہیں نہیں۔۔۔ موبائل سکرین تو صاف ستھری ہی تھی۔
عید تک اس بھتنی کا اتہ پتہ لگ جانا چاہئیے۔ اب اتنے ذہین دماغ ملے ہیں، کوئی تو اچھی صورتِ حال ہونی چاہئیے نا۔
وہ جیسے کہ ایک مریض ڈاکٹر کے پاس جا کے کہتا کہ ڈاکٹر صاحب میں جسم کے جس حصے پر انگلی لگاتا ہوں، درد ہوتا ہے۔۔۔
بعد میں پتا چلا کہ مریض کی انگلی ٹوٹی ہوئی تھی

تو یہ ہو سکتا کہ موبائل کے کیمرہ پر سبز محلول (چیز) لگا ہو اور ہم درخت پر ڈھونڈتے رہیں۔۔۔:D
 
Top